aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "compos"
دریا دریا طوفانوں نے گیت کئے کمپوزصحرا صحرا دھول کے بادل بانٹ گئے گلدان
کیا تھا ہم نے کیمپس کی ندی پر اک حسیں وعدہبھلے ہم کو پڑے مرنا محبت مر نہیں سکتی
کیمپس کی نہر پر ہے ترا ہاتھ ہاتھ میںموسم بھی لا زوال ہے اور چاند رات ہے
خانقاہوں میں خاک اڑتی ہےاردو والوں کے کیمپس کی طرح
دل تو کامن سی چیز ہے یارومجھ سے اس کا یقین ٹوٹا ہے
سفر میں عشق کے کمپس کا کوئی رول نہیںکسے خبر کہ قدم کس دشا میں رکھا گیا
دنیا سے بے خبر ہیں کس انجمن میں گمکیمپس ہے آب جو ہے اور ہم ہیں دوستو
پنہاں ابھی کم پوش بھی مبہم ابھی ہر بارپایابیٔ مضراب رگ دل سے بہت دور
پھر ذرا آنکھ ہی لڑائی تھیکیمپس سے اٹھا دیا مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books