aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dast-e-qaatil"
کون تھا جو دست قاتل کے لئے تیار تھاایک میں ہی بزم اہل خواب میں بیدار تھا
دست قاتل کو محبت کا سبب کرتے ہیںہم دئیے ہیں جو ہواؤں کا ادب کرتے ہیں
منتظر ہے دست قاتل میں کھلا خنجر چلوہم بھی دیکھیں آج اپنے قتل کا منظر چلو
دست قاتل میں یہ شمشیر کہاں سے آئیناز کرتی مری تقدیر کہاں سے آئی
دست و پا ہیں سب کے شل اک دست قاتل کے سوارقص کوئی بھی نہ ہوگا رقص بسمل کے سوا
دست قاتل میں کوئی تیغ نہ خنجر ہوتامرا سایہ جو مرے قد کے برابر ہوتا
آج پھر سر مقتل دے کے خود لہو ہم نےتیغ دست قاتل کی رکھ لی آبرو ہم نے
میں نثار دست قاتل مر کے زندہ ہو گیاخنجر و شمشیر کی دھاریں رگ جاں ہو گئیں
دل داریٔ دست قاتل کو باقی ہیں ہمیں تو آؤ چلواس کوچۂ جاناں میں یارو اک جشن چراغاں اور سہی
جو مسیحائی کر رہا ہے ابھیعین ممکن ہے دست قاتل ہو
دست قاتل پہ کیجئے بیعتخون اپنا خود اپنے سر رکھیے
تیر خنجر کہ زہر یا کچھ اوردست قاتل میں ہے پتا تو چلے
پھول مقتول کے ہاتھ میں دیکھ کردست قاتل پہ خنجر سلگتا رہا
میری ہستی بھی ہو جائے گی جاوداںدست قاتل اٹھا ہے دعا کی طرح
جسم پر باقی یہ سر ہے کیا کروںدست قاتل بے ہنر ہے کیا کروں
دست قاتل میں حنا ہے خوں نہیںاس لئے ہے شوخیٔ قاتل اداس
قائم ہے قتیلؔ اب یہ مرے سر کے ستوں پربھونچال بھی آئے تو مرا گھر نہیں گرتا
دیکھا جو اس کا دست حنائی قریب سےاحساس گونجتی ہوئی شہنائی بن گیا
کیوں شریک غم بناتے ہو کسی کو اے قتیلؔاپنی سولی اپنے کاندھے پر اٹھاؤ چپ رہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books