aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "de-dilaa"
ہمیشہ خیر سے پہنچا ہوں اپنی منزل پرسفر سے پہلے میں کچھ دے دلا کے چلتا ہوں
اشک کو ٹک بن مژگاں میں ٹھہرنے دے دلایہ ترا دیکھ تو ہاں دیکھ تو کیا لیتا ہے
ایک اور دن کی شام کسی طرح ہو گئیکچھ دے دلا کے حال کو ماضی بنا دیا
چل ہنس دے دل چھوٹا نہ کراے پگلے دل چھوٹا نہ کر
نادانیوں کو ایک نیا رنگ دے دیادانستہ میں نے ہاتھ تہ سنگ دے دیا
عجب رخ دے دیا ہے اس سفر کودیا ہے تخت ہم نے بے ہنر کو
اوروں کا سارا کام مجھے دے دیا گیااور میرا کام جانے کسے دے دیا گیا
ساتھ کیا سچ کا دے دیا ہم نےسب کو دشمن بنا لیا ہم نے
دے دیا جو مقام اس کا ہےدل کی بستی میں نام اس کا ہے
آنکھ مانگی تو مجھے دے دیا دریا اس نےہونٹ مانگے تو دیا پیاس کا صحرا اس نے
سورج تو دے دیا تھا ستارہ بھی دے دیاپھر ہم نے اس کو خاک کا خرقہ بھی دے دیا
کہہ دو دل میں جو بات باقی ہےیہ نہ سوچو کہ رات باقی ہے
جواب مانگتا تھا میں سوال دے دیا گیاتلاش در تلاش کا وبال دے دیا گیا
خود رہ کے مشکلات میں حل دے دیا اسےمیں وہ شجر خزاں میں بھی پھل دے دیا اسے
دل اسے دے دیا سخیؔ ہی تو ہےمرحبا پرورش علی ہی تو ہے
دکھا دے دل جو کسی کا وہ راگ مت رکھناجلا دے گھر جو کسی کا وہ آگ مت رکھنا
دو دل وہ سنگ سنگ دھڑکتے ہیں آج بھیکھڑکی سے چوری چوری وہ تکتے ہیں آج بھی
برداشت کیوں کرے گا ذرا سی بھی دیر دلپھیری نظر تو روئے گا منہ پھیر پھیر دل
جسے گرم اختلاطی کی لگا دے دل میں تو آتشپھر اس کے سنگ تربت سے نہیں بجھتی کبھو آتش
کہیں بیٹھنے دے دل اب مجھے جو حواس ٹک میں بجا کروںنہیں تاب مجھ میں کہ جب تلک تو پھرے تو میں بھی پھرا کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books