aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "deso.n"
کیا خبر کب لوٹ آئیں اجنبی دیسوں سے وہپیڑ پر محفوظ ان کے گھونسلے رکھ چھوڑنا
تم منہ لگا کے غیروں کو مغرور مت کرولگ چلنا ایسے دیسوں سے دستور مت کرو
سچ بتانا پرائے دیسوں میںکیا مری یاد بھی کبھی آئی
کر گئے کوچ کہیں دور کے دیسوں پنچھیاور ہم گاؤں میں تالاب لیے بیٹھے ہیں
سکوں یہ اپنے سویروں کا چین رین کاکوئی حساب نہیں ہے خدا کی دینوں کا
پہلی بارش محبت کی تھی اور ہم آسمانوں کی جانب چلے بے خطرپھر ہوا دفعتاً سامنے آ گئی اپنے ڈینوں پہ تلوار باندھے ہوئے
فلک سے دیووں کی طرح اس بن سرشک و آہ بقاؔ سے اب توچڑھے ہیں لڑنے کو دو رسالے بہ آب اول دوم بہ آتش
دیکھا جو دس کا نوٹ جھٹک لے گئیں دسوںپہلے تو صرف مانگتی تھیں وہ ادھار پانچ
دسوں دشاؤں سے گھورتی ہیں غموں کے موسم کی زرد آنکھیںیہ کیسے ممکن ہے ہو سکے اب وجود سرسبز آدمی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books