aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhalte"
تم بنو رنگ تم بنو خوشبوہم تو اپنے سخن میں ڈھلتے ہیں
آ گئی یاد شام ڈھلتے ہیبجھ گیا دل چراغ جلتے ہی
ہم بہت دور نکل آئے ہیں چلتے چلتےاب ٹھہر جائیں کہیں شام کے ڈھلتے ڈھلتے
یوں ہی کوئی مل گیا تھا سر راہ چلتے چلتےوہیں تھم کے رہ گئی ہے مری رات ڈھلتے ڈھلتے
پھیلتی دھوپ کا ہے روپ لڑکپن کا اٹھاندوپہر ڈھلتے ہی اترے گا یہ چڑھتا پانی
ڈھلتے سورج کی تمازت نے بکھر کر دیکھاسر کشیدہ مرا سایا صف اشجار کے بیچ
جانے بستی کا وہ اک موڑ تھا کیا اس کے لئےشام ڈھلتے ہی وہاں شمع جلا دیتا تھا
جب تک ہم مصروف رہے یہ دنیا تھی سنساندن ڈھلتے ہی دھیان میں آئے کیسے کیسے لوگ
دل میرا ہر اک شے کو آئینہ سمجھتا ہےڈھلتے ہوئے سورج کو دیکھا تو بہت رویا
وہ مہمان میرے ہوئے بھی تو کب تک ہوئی شمع گل اور نہ ڈوبے ستارےقمرؔ اس قدر ان کو جلدی تھی گھر کی کہ گھر چل دئے چاندنی ڈھلتے ڈھلتے
تمہارے خون سے میری رگوں میں خواب روشن ہےتمہاری عادتوں میں خود کو ڈھلتے میں نے دیکھا ہے
جب اس زلف کی بات چلیڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی
اور کوئی دم کی مہماں ہے گزر جائے گی راتڈھلتے ڈھلتے آپ اپنی موت مر جائے گی رات
ہمیشہ فکر سے یاں عاشقانہ شعر ڈھلتے ہیںزباں کو اپنی بس اک حسن کا افسانہ آتا ہے
یہ جب ہے کہ اک خواب سے رشتہ ہے ہمارادن ڈھلتے ہی دل ڈوبنے لگتا ہے ہمارا
ڈھلتے ہو تم بتاں ادھر دل سےآج کل جس کے ہاتھ زر دیکھو
کانچ کے موتیوں کے آنسو کےسب کھلونے غزل میں ڈھلتے ہیں
جذبۂ عشق پھر مچلتا ہےڈھلتے ڈھلتے یہ چاند ڈھلتا ہے
وہ سرود کیف آگیں سوز غم جسے کہیےزندگی کے نغموں میں ڈھلتے ڈھلتے ڈھلتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books