aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "farkhanda"
جیت کا پڑتا ہے جس کا داؤں وہ کہتا ہوں میںسوئے دست راست ہے میرے کوئی فرخندہ پے
اس کی خواہش تھی سو فرخندہؔ میں قائل ہو گئیوہ پیام عشق بھیجے گا کبھی سوچا نہ تھا
دھوپ کا نام جو ہے سایہ تو سایہ ہی سہیآپ کہتے ہیں اگر ایسا تو ایسا ہی سہی
کروں تجھ سے بے وفائی یہ کبھی روا نہیں تھااسے بے وفا نہ کہنا کہ وہ بے وفا نہیں تھا
مجھے صبح کو قتل کر وہ مسیحاجو گھر اپنے فرخندہ فرجام آیا
نہ راس آیا محبت کا ی خمار مجھےمیں بے قرار ہوں پل بھر نہیں قرار مجھے
کم ہی ہوتے ہیں مقدر کے سکندر چہرےکتنے مرجھائے ہیں ان چہروں کے اندر چہرے
دل کا عالم بھی ہوا ہے عالم ہو کی طرحآنکھ میں تو ہر گھڑی رہتا ہے آنسو کی طرح
جسم کی دیوار کے باہر نہ دیکھدوسروں کی آنکھ سے منظر نہ دیکھ
عمر بھر جس کے لئے آنکھیں رہی ہیں فرش راہوہ اجل کا قاصد فرخندہ گام آ ہی گیا
آنکھوں آنکھوں میں تو کٹ جاتی ہے راتدرد فرخندہ جبیں رہتا ہے
عجیب جعفرؔ فرخندہ جاں کا مشرب ہےکہ رند ہو کے بھی خوش بخت نیک نام رہا
جنت فروش حوروں کے دلال خرقہ پوشکیا پوچھتے ہو واعظ فرخندہ فال کی
تائید غیب طالع فرخندہ کی مددوہ عشوہ سنج آج ہوا ہم کلام شوق
عاجزی بول چال میں رکھنااس کو ہر دم خیال میں رکھنا
بخت اپنے تو فرخندہ بنے روز ازل سےکیا کر سکے اب گردش ایام ہمارا
غم گساری کا ہے عالم دور تکگھاس پر پھیلی ہے شبنم دور تک
زہراب رگ جاں میں اتارا ہی بہت تھابستی نے تری مجھ کو رلایا ہی بہت تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books