تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "faro"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "faro"
غزل
وراثت میں بھلا لے گی بھی کیا نسل فر و مایہ
غزل میں بھی سیاست ہے ضرورت سے زیادہ ہی
ادتیہ شری واستو شفق
غزل
گئے تھے روندنے دل کو لیے بیٹھے ہیں تلووں کو
فرو رگ رگ میں نشتر تھے نہاں نس نس میں پیکاں تھا
بیان میرٹھی
غزل
میں ہوا بہ خاک سیہ فرو ترے کوچے میں بہ صد آرزو
رہا شرمگیں ہی ہمیشہ تو تری اب تلک نہ حیا گئی