aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fry"
گھر کی مشکل کوئی حل چاہتی ہےمجھ سے وہ تاج محل چاہتی ہے
اچھی خاصی رسوائی کا سبب ہوتی ہےدوسری عورت پہلی جیسی کب ہوتی ہے
آنکھ اور نیند کے رشتے مجھے واپس کر دےمیرے خوابوں کے جزیرے مجھے واپس کر دے
سمندر سر پٹک کر مر رہا تھاتو میں جینے کی کوشش کر رہا تھا
عمر بھر ایک سی الجھن تو نہیں بن سکتےدوست بن جائیں کہ دشمن تو نہیں بن سکتے
آئنے روپ چرا لیں گے ادھر مت دیکھوتم کو باتوں میں پھنسا لیں گے ادھر مت دیکھو
عشق جھیلا ہے تو چہرہ زرد ہونا چاہئےحسن کے شیدائیوں کو مرد ہونا چاہئے
سبھی یوں روئیں گے تو میرا رونا کون دیکھے گاسنبھالو دوستو خود کو کرونا کون دیکھے گا
بغیر نقشے کے سارے مکان لگتے ہیںیہ جتنے گھر ہیں قضا کی دکان لگتے ہیں
یا تو تاریخ کی عظمت سے لپٹ کر سو جایا کسی ٹوٹے ہوئے بت سے چمٹ کر سو جا
اس کی ہر بات نے جادو سا کیا تھا پہلےکتنا دلچسپ کہانی کا خدا تھا پہلے
دیا جلا کے کوئی چاند پر رکھا ہوگااسی کے سائے میں وہ ہم کو ڈھونڈھتا ہوگا
غم دنیا کے یاد جب آئیں اس کی یاد بھی آنے دواک نشے میں اور اک نشہ اے یارو مل جانے دو
کوئی آنکھ چپکے چپکے مجھے یوں نہارتی ہےمرے دل میں اک تمنا کہیں سر ابھارتی ہے
خرچ جب ہو گئی جذبوں کی رقم آپ ہی آپکھل گیا ہم پہ حسینوں کا بھرم آپ ہی آپ
قانون سے ہماری وفا دو طرح کی ہےانصاف دو طرح کا سزا دو طرح کی ہے
مرے گھر کی اینٹیں چرا لے گیا وہنہیں جانتا ہے کہ کیا لے گیا وہ
کہا کس نے ہمیشہ پیار دیناکبھی تو جان کا آزار دینا
آنکھوں سے جو اوجھل ہے وہ محبوب ہی ہوگایہ خواب اگر خوب ہے تو خوب ہی ہوگا
میں بند لفافے میں پڑا ہوں مجھے کھولوپڑھ لو مجھے پھر جی جو نہیں چاہے نہ بولو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books