aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "funoon e latifa ebooks"
یہ حسن و لطافت یہ خوشبو یہ رنگ فضا یہ جوش نموعالم ہے انوکھا کلیوں کا دنیا ہے نرالی پھولوں کی
دور صحرا میں جہاں دھوپ شجر رکھتی ہےآنکھ کیا شے ہے کہاں جا کے نظر رکھتی ہے
کیوں مزاج زندگی مغموم سا ہونے لگاذوق لطف و سر خوشی معدوم سا ہونے لگا
گیسو کو ترے رخ سے بہم ہونے نہ دیں گےہم رات کو خورشید میں ضم ہونے نہ دیں گے
صبا کو لے کے حریم چمن سے نکلی ہےوہ اک ادا کہ ترے بانکپن سے نکلی ہے
مہیب اتنا کہ وہ جلوہ برق طور بنالطیف اتنا کہ پھولوں کے پیرہن میں رہا
خواب آنکھوں میں محبت کا بسائے رکھوںدل یہ کہتا ہے کہ یہ شمع جلائے رکھوں
کہاں کا ننگ رہا اور اور کہاں رہا ناموسالجھ گئی جو محبت میں دختر طیموس
تازگی پھولوں کو کلیوں کو تبسم دے دےپرتو صبح سے شبنم کی لطافت بولے
نغمے ہوا نے چھیڑے فطرت کی بانسری میںپیدا ہوئیں زبانیں جنگل کی خامشی میں
رہ گئی وہ نگاہ ناز قلب و جگر میں بیٹھ کردل میں لطیف سی خلش آنکھ ہے آنسوؤں سے تر
بسا اوقات مایوسی میں یہ عالم بھی ہوتا ہےتبسم کی تہوں میں اہتمام غم بھی ہوتا ہے
دکھا کر اک نظر دل کو نہایت کر گیا بے کلپری رو تند خو سرکش ہٹیلا چلبلا چنچل
میرے دل وحشی کی بس اتنی حقیقت ہےاک درد کا عالم ہے دنیائے محبت ہے
ہستی کو اپنی عشق کے شایاں بنائیےان کی نظر نظر کو رگ جاں بنائیے
جو واقف ہے زمانے کے چلن سےوہ بچ جائے گا دور پر فتن سے
غزل کہتی نہیں ہے بس لب و رخسار کی باتیںبیاں کرتی ہے وہ عشق و وفا اور پیار کی باتیں
جو خود نہ اپنے ارادے سے بد گماں ہوتاقدم اٹھاتے ہی منزل پہ کارواں ہوتا
وہ روح گلستاں ہے فطرت کی نشانی ہےپھولوں کی لطافت ہے کلیوں کی جوانی ہے
جب شمع ہنسی تو پروانے معصوم شرارت کر بیٹھےنازک سا جگر اور یہ جرأت شعلہ سے محبت کر بیٹھے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books