aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "insha e basheer ebooks"
ہاتھ اونچا رہے کشادہ رہےجیب کو کیسۂ بخیل نہ کر
بظاہر تو حقیقت ایک مشت خاک ہے لیکنفرشتوں سے مقام اونچا بشر ابن بشر کا ہے
سب زر پرست تھے سر بازار بک گئےوہ قیمتیں بڑھیں کہ خریدار بک گئے
ذرہ بھی اگر رنگ خدائی نہیں دیتااندھا ہے تجھے کچھ بھی دکھائی نہیں دیتا
احساس کے شرر کو ہوا دینے آؤں گامیں شہر جاں کو راکھ بنا دینے آؤں گا
تیز کٹاری لائی بھورٹوٹ گئی سپنوں کی ڈور
مرکز میں بہہ کے ذات کا محور نہ آ گرےرستے میں میری سمت سمندر نہ آ گرے
صد برگ گہہ دکھائی ہے گہہ ارغواں بسنتلائی ہے ایک تازہ شگوفہ یہاں بسنت
خاکساری سے یہاں تک مرتبہ اونچا ہوادیدۂ گردوں کی پتلی خاک آگ کا پتلا ہوا
تجھ سے ظالم کو اپنا یار کیاہم نے کیا جبر اختیار کیا
جاتے ہو تو لے جاؤ یادیں بھی مرے دل سےان شمعوں کا کیا رشتہ اجڑی ہوئی محفل سے
دل پہ گر چوٹ نہ لگتی تو نہ عشرت تھی نہ غمساز کے پردے سے باہر نہ نکلتا سرگم
اسی تمنا میں دل کا چراغ جلتا ہےکہ اس کے نور سے احساس غم سنبھلتا ہے
رنگ پیراہن کا خوشبو زلف لہرانے کا نامموسم گل ہے تمہارے بام پر آنے کا نام
پھر چاہے جتنی قامت لے کر آ جاناپہلے اپنی ذات سے تم باہر آ جانا
ساگر جتنا گہرا ہےاتنا ٹھہرا ٹھہرا ہے
ہو کے مایوس اٹھ گئے در سےحوصلے دھوپ کے مرے گھر سے
باغ عالم میں ہے بے رنگ بیان واعظصورت برگ خزانی ہے زبان واعظ
اس ذات کے حصار سے نکلوں گا ایک روزپتھر ہٹا کے غار سے نکلوں گا ایک روز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books