تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jeth"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "jeth"
غزل
سارے رشتے جیٹھ دوپہری گرم ہوا آتش انگارے
جھرنا دریا جھیل سمندر بھینی سی پروائی اماں
آلوک شریواستو
غزل
یاد جو آئے خود شرمائیں اف ری جوانی ہائے زمانے
جیٹھ میں بیٹھے ساون گائیں اف ری جوانی ہائے زمانے
حبیب آروی
غزل
یہاں نہ ساون و بھادوں نہ جیٹھ ہے نہ اساڑھ
بس ایک خون کا موسم رہا ہے آنکھوں میں
علی ظہیر رضوی لکھنوی
غزل
جیٹھ کا منہ دیکھتی ہوں کرتی ہوں بیٹی کا پاس
یہ بھتیجا بھی ہے میرا بیبیو داماد بھی