aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaamnii"
البیلی کامنی کہ نشیلی گھڑی ہے شامسر مستیوں کی سیج پہ ننگی پڑی ہے شام
آدمی ہوتا ہے خود اپنے ہی تیشے کا شکارکوئی آسان نہیں مشغلۂ کوہ کنی
کہنی ہے مجھ کو ایک بات آپ سے یعنی آپ سےآپ کے شہر وصل میں لذت ہجر بھی گئی
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھیجیسی اب ہے تری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی
بھری دنیا میں جی نہیں لگتاجانے کس چیز کی کمی ہے ابھی
کس کو ہے ذوق تلخ کامی لیکجنگ بن کچھ مزا نہیں ہوتا
صبح تک وجہ جاں کنی تھی جو باتمیں اسے شام ہی کو بھول گیا
شام سے آنکھ میں نمی سی ہےآج پھر آپ کی کمی سی ہے
یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنیفرازؔ تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنی
میری ساری عمر میںایک ہی کمی ہے تو
جرم میں ہم کمی کریں بھی تو کیوںتم سزا بھی تو کم نہیں کرتے
کہا جو قمری سے میں نے اک دن یہاں کے آزاد پا بہ گل ہیںتو غنچے کہنے لگے ہمارے چمن کا یہ رازدار ہوگا
سکوں ہی سکوں ہے خوشی ہی خوشی ہےترا غم سلامت مجھے کیا کمی ہے
راکھ کے ڈھیر پہ اب رات بسر کرنی ہےجل چکے ہیں مرے خیمے مرے خوابوں کی طرح
ہے کچھ ایسا کہ اس کی جلوت میںہمیں اپنی کمی سے خطرہ ہے
نئی دنیا مجسم دل کشی معلوم ہوتی ہےمگر اس حسن میں دل کی کمی معلوم ہوتی ہے
اتنا تو ہوا فائدہ بارش کی کمی کااس شہر میں اب کوئی پھسل کر نہیں گرتا
اب مرے قتل کی تدبیر تو کرنی ہوگیکون سا راز ہے تیرا جو چھپا ہے مجھ سے
خود کو بھولا ہوں اس کو بھولا ہوںعمر بھر کی یہی کمائی ہے
شرطیں لگائی جاتی نہیں دوستی کے ساتھکیجے مجھے قبول مری ہر کمی کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books