aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kamand-e-aah"
رحمتیں زحمتیں بن جاتی ہیں اکثر اے آہؔہو نہ یہ سیل بلا کالی گھٹا سے ڈریے
ہمارے بعد بھی رونق نہ آئی اس گھر پرچراغ ایک ہوا کو کئی بجھانے تھے
اب نہ وہ عشق نہ کچھ اس کی خبر باقی ہےہے سفر ختم اک آشوب سفر باقی ہے
لئے اک نافۂ آہو پھرے ہو در بدر تم آہؔتمہیں اس کا سراپا اپنے اندر دیکھ لینا تھا
تجھے خبر نہیں تعمیر نو کے پاگل پنچھتیں گریں تو پرندوں کے آشیانے گئے
رسائی ایک تیرے بام تک اس کو نہیں ظالمکمند آہ میں سو بار میں نے آسماں باندھا
پس دیوار تڑپو گے کہاں تک شوق کہتا ہےکمند آہ سے چڑھ جاؤ بام قصر جاناں پر
آہ بھی حرف دعا ہو جیسےاک دکھی دل کی صدا ہو جیسے
ہنر افشانی خامہ کو دعا دو کہ فضاؔلفظ کو سہل ہوا نافۂ آہو لکھنا
یہ ستم اف آتش دیدار بھڑکانے کے بعدہو گئے روپوش وہ اک جلوہ دکھلانے کے بعد
کوئی بادہ کش جسے مے کشی کا طریق خاص نہ آ سکاغم زندگی کی کشاکشوں سے کبھی نجات نہ پا سکا
اس قدر بھی کوئی باتوں میں نہ آئے اے دلان کی ہر بات بجا ہو یہ ضروری تو نہیں
خدنگ آہ کو روکے رہا ہوں فرقت میںخیال ہے مجھے افلاک کی تباہی کا
بلبل نہ باز آئیو فریاد و آہ سےکب تک نہ ہوگی قلب گل تر کو اطلاع
دل دادگان لذت ایجاد کیا کریںسیلاب اشک و آہ پہ بنیاد کیا کریں
ہنسنا آہ و فغاں سے سیکھا ہےیہ ہنر بھی جہاں سے سیکھا ہے
بات پوری نہ کر سکے ان سےجب لیا عہد ناتمام لیا
پوشاک نہ تو پہنیو اے سرو رواں سرخہو جائے نہ پرتو سے ترے کون و مکاں سرخ
ڈوبوں گا گر ہے میرے مقدر میں ڈوبناغواص بحر عشق کو ساحل سے کیا غرض
کھلایا پرتو رخسار نے کیا گل سمندر میںحباب آ کر بنے ہر سمت سے بلبل سمندر میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books