aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khaana-aabaa.n"
عالم میں حسن تیرا مشہور جانتے ہیںارض و سما کا اس کو ہم نور جانتے ہیں
کس روز الٰہی وہ مرا یار ملے گاایسا بھی کبھی ہوگا کہ دل دار ملے گا
نکل مت گھر سے تو اے خانہ آبادکیا اب ہم نے بھی ویرانہ آباد
مہرباں پاتے نہیں تیرے تئیں یک آن ہمپھر بھلا دل کے نکالیں کس طرح ارمان ہم
پہنچا ہے آج قیس کا یاں سلسلہ مجھےجنگل کی راس کیوں نہ ہو آب و ہوا مجھے
یوسف ہی زر خریدوں میں فیروز بخت تھاقیمت میں جس کی پھر وہی شاہی کا تخت تھا
دل کے آئینے میں نت جلوہ کناں رہتا ہےہم نے دیکھا ہے تو اے شوخ جہاں رہتا ہے
قصہ تو زلف یار کا طول و طویل ہےکیوں کر ادا ہو عمر کا رشتہ قلیل ہے
دیت اس قاتل بے رحم سے کیا لیجئے گااپنی ہی آنکھوں سے اب خون بہا لیجئے گا
الفت کرنا سہل ہے لیکنغم کھانا آسان نہیں ہے
نہ آئیں گے ہم خانہ آباد صاحباگر ناگوارا ہے آنا ہمارا
چہرہ ابھی تک ہے خانہ آباد مرااس کے مقابل آئینہ بازاری ہے
کون سا دل ہے وہ کہ جس میں آہخانہ آباد تو نے گھر نہ کیا
خانہ آباد جنوں کی دولتباعث رونق ویرانہ ہوں
تو خطا پر اپنی ایمنؔ کبھی منفعل تو ہوتاتجھے بخش دیتی رحمت جو یہ ایک بات ہوتی
ہر ایک خانۂ آباد گھر ہے وحشت کاصدائیں گونجتے جنگل کی ہر مکان سے سن
ارے او خانہ آباد اتنی خوں ریزی یہ قتالیکہ ایک عاشق نہیں کوچہ ترا ویران سونا ہے
تجھ سے ہو پائے اگر صورت ایجاد میں لااپنی وحشت کو کبھی خانۂ آباد میں لا
بھری محفل میں تیری نظر ایوانؔ پر ہےظفرؔ کو دیکھتی ہے تو کیا میری خطا ہے
سب سے ملتا ہوں مسکرا کے عدنؔوار کھاتا ہوں وہ جو کاری ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books