تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khema-dozo.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "khema-dozo.n"
غزل
ایک ہی ماں کی سب اولادیں مانو جھگڑا کرتی ہیں
شہر دل کی گلیوں میں جب یادیں کھیلا کرتی ہیں
اننت گپتا
غزل
کچھ غم جاناں کچھ غم دوراں دونوں میری ذات کے نام
ایک غزل منسوب ہے اس سے ایک غزل حالات کے نام
ملک زادہ منظور احمد
غزل
ڈوبنے والے بھی تنہا تھے تنہا دیکھنے والے تھے
جیسے اب کے چڑھے ہوئے تھے دریا دیکھنے والے تھے
سلیم کوثر
غزل
دل نے کہا تھا کافی پہلے عشق کا اک افسانہ لکھ
بیگانوں کو اپنا لکھ دے اپنوں کو بیگانہ لکھ