aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khusro"
وہ محبت نہ سہی درد محبت ہی سہیکچھ تو مل جائے ہمیں آپ کی نفرت ہی سہی
دن ہو کہ ہو وہ رات ابھی کل کی بات ہےہوتی تھی ان سے بات ابھی کل کی بات ہے
خسروؔ سفیر وقت سے غم کا مزاج پوچھماضی کی عظمتوں کا خوشی کا پتہ نہ مانگ
اس طرح دل میں تری یاد کے پیکر آئےجیسے اجڑی ہوئی بستی میں پیمبر آئے
دل کو ہر حال میں مصروف دعا رکھا ہےمیں نے یہ جرم بھی اپنے پہ روا رکھا ہے
ترا خیال تھا لفظوں میں ڈھل گیا کیسےدلوں میں شمع غزل بن کے جل گیا کیسے
ڈھلتے ہوئے سورج کی ضیا دیکھ رہے ہیںصدیوں سے بھی انجام وفا دیکھ رہے ہیں
اب نہیں کوئی ٹھکانا اپنادوست ہے تو نہ زمانہ اپنا
صبح آتی ہے مسرت کے پیامات لئےزندگانی کے مہکتے ہوئے نغمات لئے
کون کہتا ہے سر عرش بریں رہتا ہےوہ تو اک درد ہے جو دل کے قریں رہتا ہے
صحراؤں کی پیاس بجھانےکب آئے برسات نہ جانے
فکر میری خیال میرا ہےنام ان کا کمال میرا ہے
میں موج موج ہوں میری بساط دریا ہےمرا قبیلہ سمندر ہے ذات دریا ہے
دل بھیتر برسات ہوئی ہےیوں بھی گزر اوقات ہوئی ہے
سستی شہرت حاصل کرنے کوچوں میں چوباروں میںکھوٹے سکے اچھلے اچھلے پھرتے ہیں بازاروں میں
تھکن سے دور ہر اک منزل حیات رہےترا خیال سفر میں جو ساتھ ساتھ رہے
ہو گئے یار پرائے اپنےجسم اپنے ہیں نہ سائے اپنے
روشنی لے کے کہیں چاند کہیں تاروں سےہم بھی گزرے تھے کبھی وقت کے بازاروں سے
ہوں مصحفیؔ میں تاجر ملک سخن کہ ہےخسروؔ کی طرح یاں بھی اٹالے کی شاعری
پہلے تو فقط اس کا طلب گار ہوا میںپھر عشق میں خود اپنے گرفتار ہوا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books