aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lucky"
معجزہ مانیے یا کہیے کرشمہ دل کادل کے قالین پہ رکھا ہے جنازہ دل کا
کبھی آنکھیں کبھی رخسار و ذقن نوچتی ہےاب مری روح فقط میرا بدن نوچتی ہے
لفظوں میں آگ بھرنے کا فن لے لیا گیاہم سے ہمارا طرز سخن لے لیا گیا
ہنر غیب کی تفسیر بنے بیٹھے ہیںسب یہاں میرؔ تقی میرؔ بنے بیٹھے ہیں
غزل کی آگ قلم کی گھٹن برائے فروختیہ کون رکھ گیا ذہنی تھکن برائے فروخت
اے حسن خوش صفات مرے ساتھ ساتھ چلکرنی ہے تجھ سے بات مرے ساتھ ساتھ چل
عشق تاروں سے نہ مہتاب سے دل داری کیرات نے دھوپ کے بستر پہ سیہ کاری کی
تلخ سازی نے ہمیں غم کے سوا کچھ نہ دیابے نیازی نے ہمیں غم کے سوا کچھ نہ دیا
تاثیر مختلف کی روانی سے جل گئےسورج کے ہونٹھ برف کے پانی سے جل گئے
سیل اشک حزیں بھی کچھ ہےپر مری آستین بھی کچھ ہے
مرے کمرے کو صحرا کر رہا ہےتمہارا غم کرشمہ کر رہا ہے
دریائے فکر نو کی روانی میں گر گیاسورج پھسل کے برف کے پانی میں گر گیا
ساز روتا ہے چیخ گاتی ہےمیرا نغمہ تصوراتی ہے
خوف کی آخری منزل سے بنا کر رکھیےاس کا مطلب ہے کہ قاتل سے بنا کر رکھیے
یاس کو تیغ مشق سے کاٹےکوئی اس نام کو لکھے کاٹے
دعا کی نرم پناہوں میں جا کے لیٹ گیامیں بھیک مانگتے شاہوں میں جا کے لیٹ گیا
جگر کا خون پلاؤ تو شعر ہوتا ہےقلم کے ناز اٹھاؤ تو شعر ہوتا ہے
نہ اردو اور نہ ہندی بولتی ہےغزل چاہت کی بولی بولتی ہے
سوچوں کی پالکی میں بٹھا کر سطور کوکاغذ پہ کھینچ لایا ہوں جنت کی حور کو
ناز و ادا غرور حیا حسن مستیاںیہ سب ملا کے بنتی ہیں کالج کی لڑکیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books