aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahaalaat"
ہوا جب چلی پھڑپھڑا کر اڑےپرندے پرانے محلات کے
میں خرابوں کا مکیں اور تعلق میراتیرے ناطے کبھی خوابوں کے محلات سے تھا
یہ محلات شاہی تباہی کے ہیں منتظرگرنے والے ہیں ان کے علم صبر کر صبر کر
خود پرستی کے محلات میں رہنے والوزلزلہ آنے کو ہے لرزش پا جانتی ہے
جن میں غربت کے اسیروں کو جگہ مل نہ سکیوہ فلک بوس محلات گرانے ہوں گے
پڑھ سکتا ہوں میں جلد کتاب رخ روشنچاہوں تو مضامین مقالات بتا دوں
میں قید محالات سے دم بھر میں نکل جاؤںحاصل کی ہوس مجھ کو رہائی نہیں دیتی
جہاں تیغ ہمت علم دیکھتے ہیںمحالات کا سر قلم دیکھتے ہیں
بیش قیمت ہے یہی حسن زمیں کا میریکچی بستی ہے محلات سے آگے جا کر
اک ہم کہ کہیں آشیاں تعمیر نہ کر پائےوہ محو بہ تعمیر محلات ابھی تک
ہوں مبارک یہ محلات یہ دولت تجھ کویار ہم خانہ بدوشوں کو سفر کافی ہے
جن کی بنیاد ہوئی میرے لہو سے تعمیریہ گھروندے وہ محلات مرے اپنے ہیں
خوبیٔ طرز مقالات سے کیا ہوتا ہےبات کرتے رہے ہم بات سے کیا ہوتا ہے
ہوں مبارک یہ محلات یہ دولت تجھ کویار ہم خانہ بدوشوں کو سفر کافی ہے
گاؤں میں امن سے رہتے ہیں وفا کرتے ہیںشکر ہے ہم پہ نہیں پڑتی محلات کی گرد
خود ہی طوفان میں نفرت کے یہ بہہ جائیں گےپھول مرقد کے محلات میں کمھلائیں گے
اپنی آواز سے بھی شاہ لرز اٹھتے ہیںجب محلات میں ہو کوچہ و بازار کی بات
گو اس کی خدائی میں مہاجن کا بھی ہے ہاتھدنیا تو سمجھتی ہے فرنگی کو خداوند
یوں ہی نہیں مشہور زمانہ مرا قاتلاس شخص کو اس فن میں مہارت بھی بہت تھی
میری آنکھوں پہ اس نے ہاتھ رکھااور اک خواب کی مہورت کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books