aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mashaheer e aalam a hameed ebooks"
ساز الم بھی سوز طرب خیز ہے حمیدؔہر اک نواۓ درد مری نغمہ گر ہے آج
حمیدؔ پوچھ نہ آشوب دہر کا عالمہزار فتنۂ محشر نظر سے گزرے ہیں
جب سے حیات خوگر آلام ہو گئیدامن کشیدگی کی فضا عام ہو گئی
نہ تھے رنج و الم آہ و فغاں کل شب جہاں میں تھابہاریں تھیں نہ تھا خوف خزاں کل شب جہاں میں تھا
یہی بنیاد نظم عالم ہےہر مسرت کی انتہا غم ہے
حریف گردش ایام تو بنے ہوئے ہیںوہ آئیں گے نہیں آئیں گے ہم سجے ہوئے ہیں
برہم زن شیرازۂ ایام ہمیں ہیںاے درد محبت ترا انجام ہمیں ہیں
کیف سا اب ہو گیا پیدا غم ایام میںکیا طلسم سر خوشی ہے دور صبح و شام میں
تمام عالم امکاں مرے گمان میں ہےوہ تیر ہوں جو ابھی وقت کی کمان میں ہے
ہمیں نہیں غم و آلام کے ستائے ہوئےہر ایک شخص کوئی درد ہے چھپائے ہوئے
ہمیں پہ رنج و الم گو ہزار گزرے ہیںجہاں سے گزرے ہیں ہم نغمہ بار گزرے ہیں
گلشن علم کی نکہت ہوں گل تر میں ہوںقدرداں جس کے سبھی ہیں وہ سخنور میں ہوں
عقل و علم و ہنر کے سانچے میںزندگی خود ہمیں بناتے ہیں
فضائے عالم ہستی معطر ہے ہمیں سے آجہمارا ہی سدا سے قرض ہے آتی بہاروں پر
ہمیں ہر دور میں تھے گردش ایام کے مارےمگر ہم سے علاج گردش ایام ہے صوفیؔ
خود مری ہستی ہے ماہرؔ عالم انوار حسنجلوہ گاہ دوست ہوں سمجھو خدا خانہ مجھے
فکر پابندی حالات سے آگے نہ بڑھیزندگی قید مقامات سے آگے نہ بڑھی
تبسم میں نہ ڈھل جاتا گداز غم تو کیا کرتےکہ یہ شعلہ نہ بن جاتا اگر شبنم تو کیا کرتے
جب چلا قافلہ یاروں کا سوئے ملک عدمہمیں تیار ہوئے بانگ درا سے پہلے
ہمیں ہیں کبک سخن بھی گل خموشاں بھیہمیں ستائے ہوئے باغبان رنج و الم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books