aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "matkaa"
دریا کو کھینچ لانے دے صحرا کے درمیانمٹکا غریب زادی کا پیاسا پڑا ہے آج
شک کے سائے پھیل رہے ہیں بستی والے حیراں ہیںاس نے دریا پار کیا ہے تو کیا مٹکا پکا تھا
توڑنا چاہتے تھے پہ ٹوٹا نہیںدل مرا کوئی مٹی کا مٹکا نہیں
اب بھی زندہ ہے وسرجن کی امیدپریم تٹ پر ایک مٹکا ہے ابھی
وقت کاندھوں پہ چڑھ گیا راشدؔخود فریبی کا مٹکا پھوڑ دیا
مٹکا ہے ادھر مے کا نشے کا ہے تسلطلٹکا ہے ادھر کوئی سر دار تمنا
کوئی مٹکا بغیر پیندے کاآخری رنج ایک کوے کا
جنوں وہی ہے وہی میں مگر ہے شہر نیایہاں بھی شور مچا لوں اگر اجازت ہو
پھر شوق کر رہا ہے خریدار کی طلبعرض متاع عقل و دل و جاں کیے ہوئے
جا کے کہسار سے سر مارو کہ آواز تو ہوخستہ دیواروں سے ماتھا نہیں پھوڑا کرتے
وہ لڑ کر بھی سو جائے تو اس کا ماتھا چوموں میںاس سے محبت ایک طرف ہے اس سے جھگڑا ایک طرف
ہر متاع نفس نذر آہنگ کی ہم کو یاراں ہوس تھی بہت رنگ کیگل زمیں سے ابلنے کو ہے اب لہو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
تھا اب تک معرکہ باہر کا درپیشابھی تو گھر بھی جانا ہے یہاں سے
زندگی معرکۂ روح و بدن ہے مشتاقؔعشق کے ساتھ ضروری ہے ہوس کا ہونا
دھوپ سے چہروں نے دنیا میںکیا اندھیر مچا رکھا ہے
پاس حیات کا خیال ہم کو بہت برا لگاپس بہ ہجوم معرکہ جان کے بے سپر گئے
کرنا ہے جو سر معرکۂ زیست تو سن لےبے بازوئے حیدر در خیبر نہیں گرتا
ہم ہیں متاع کوچہ و بازار کی طرحاٹھتی ہے ہر نگاہ خریدار کی طرح
رہزن ہو تو حاضر ہے متاع دل و جاں بھیرہبر ہو تو منزل کا پتہ کیوں نہیں دیتے
چھو کے دیکھا تو گرم تھا ماتھادھوپ میں کھیلتا رہا ہے چاند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books