aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mozel"
ترے موزے یہیں پر رہ گئے ہیںمیں ان سے اپنے دستانے بنا لوں
لوگ پتہ ہے کیوں اتنے دیوانے ہیںاک ماڈل سے شکل تمہاری ملتی ہے
خبر ہے پھیلی کہ تجھ کو ماڈل ہے بھاتے تب سےہر ایک بچہ نگر میں باڈی بنا رہا ہے
سوزن عیسیٰ نے اس کے پاؤں کے موزے سیےپنجۂ خورشید حاضر لے کے دستانہ ہوا
کوئی ماڈل نہ کوئی آئیڈیل چاہیے ہےآج بھی چاہیے تو ہی مجھے کل چاہیے ہے
میں تو سادہ مزاج ہوں لیکنمجھ کو ماڈل بنا دیا تو نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books