aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nator"
مت کہہ اسے نٹور نگوڑا نڈر سکھیپی ہے مرا میں جاؤں کہاں اس سے چھوٹ کر
وہ رشتے ناطوں کو رسماً نبھانے آیا تھاہمیں دلوں کا تعلق بحال چاہیے تھا
جنگ جاری ہے رشتے ناطوں میںسب اثاثہ بکھر نہ جائے کہیں
جس نے توڑا سبھی ناطوں سبھی رشتوں کو مرےعمر بھر کا وہی اب قرض چکانے بیٹھا
اک تسلی سی ہے روشؔ ورنہرشتے ناطوں میں کچھ نہیں رکھا
بے سہارا ہیں اور بے گھر بھیرشتے ناطوں میں جو سیانے تھے
جاں نشیں سے دشمن تک سارے رشتے ناطوں کو پھینک دیں سمندر میںلہر لہر بے داری کی حسیں ردا اوڑھیں آؤ پھر غزل کہہ لیں
اک کثرت رشتے ناطوں کااک گھر سنسار قرینوں کا
کئی رشتوں کئی ناطوں کی دنیافقط باتیں ہیں بس باتوں کی دنیا
نادیدہ شیرینی ہےسچے رشتے ناطوں میں
یہ دنیا اور ابھی آگے چلے گیجو نعتوں کی زمینیں بن رہی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books