aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nirantar"
نرنتر لڑ رہے ہیں ہم سبھی سےہمیں بھی تو سکھاؤ پیار موہن
گلستاں کی طرف خوشبو نرنترتمہارے پیرہن سے جا رہی ہے
کام بس نام کا نہیں ہوتانام کچھ کام کا نہیں ہوتا
ڈر کیوں جاتے ہیں یہ ڈرنے والے لوگمرنے سے پہلے ہی مرنے والے لوگ
بھول جائیں ہم اسے ایسا نظارہ تو نہیںیاد پر آتا رہے یہ بھی گوارہ تو نہیں
یہ ممکن ہے کہ یوں ہم نے تمہیں اکثر رلایا ہومگر یہ بھی تو ہے تم نے ہمیں اکثر ستایا ہو
زندگی میں غم ہی غم ہیں اور تو ہےمرحلے کچھ دم بہ دم ہیں اور تو ہے
شوخ پتے لہلہاتے ہیں شجر کےجیسے کوئی اشتہار اپنے ہنر کے
گھڑی بھر مسکراؤ مسکراؤحقیقت بھول جاؤ بھول جاؤ
کشتی بھی مراقؔ اس کی ہے پتوار بھی سورجآکار بھی سورج ہے نراکار بھی سورج
کہنے کو اک بھیڑ لگی ہے اس سنسار کے میلے میںجس کے بھیتر جھانک کے دیکھو ایک نرنجن شعلہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books