aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paas-e-raaz-e-KHat"
یہاں تک ان کو پاس راز خط تھاکہ خامے کی زباں پہلے قلم کی
واقف راز بحر غم دل ہےموج طوفاں کا نام ساحل ہے
نہیں یہ جلوہ ہائے راز عرفاں دیکھنے والےتمہیں کب دیکھتے ہیں کفر و ایماں دیکھنے والے
تابندہ حسن راز بہاراں ہمیں سے ہےنظم خزاں جو ہے تو ہراساں ہمیں سے ہے
حیا اخفا راز دل کی اک تدبیر ہوتی ہےنظر جھکتی ہے وہ جس میں کوئی تحریر ہوتی ہے
دانائے غم نہ محرم راز حیات ہمدھڑکا رہے ہیں پھر بھی دل کائنات ہم
جب تک کہ خوب واقف راز نہاں نہ ہوںمیں تو سخن میں عشق کے بولوں نہ ہاں نہ ہوں
محرم راز حرم ہوں واقف بت خانہ ہوںمیں رہ و رسم محبت کا مگر دیوانہ ہوں
ہم کو ہے ایک سوہنی کی تلاشپس طوفاں چناب پار سہی
راز کہاں تک راز رہے گا منظر عام پہ آئے گاجی کا داغ اجاگر ہو کر سورج کو شرمائے گا
مایۂ ناز راز ہیں ہم لوگمحرم راز ناز ہیں ہم لوگ
سماعتوں کو امین نوائے راز کیامیں بے سخن تھا مجھے اس نے نے نواز کیا
پاس تیر و کماں نہ تھے اپنےجب بھی موسم شکار کا آیا
خال و خط کے ورق لمحۂ رفتہ کب کا چرا لے گیاکیا چھپاتے ہیں اب میری بے چہرگی کی خبر آئنے
آگ بھڑکے تو کس طرح بھڑکےاک شرر بھی تو خار و خس میں نہیں
راز جور و جفا نہیں معلومدرد دل کی دوا نہیں معلوم
پس کاروان وفا رہ گئی ہےتعلق کے بچھڑے غباروں کی خوشبو
باقرؔ ہے اسی گرد رہ دل کا پرستارجس راہ سے کچھ صاحب دیوان گئے ہیں
راز درون آستیں کشمکش بیاں میں تھاآگ ابھی نفس میں تھی شعلہ ابھی زباں میں تھا
میں راز غم عشق سے بیگانہ نہیں ہوںدیوانہ مجھے کہتے ہیں دیوانہ نہیں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books