aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parchaar"
امن پرچار تلک ٹھیک سہی لیکن امنتم کو لگتا ہے کہ ہوگا نہیں ہونے والا
ہر تلخ حقیقت کا اظہار بھی کرنا ہےدنیا میں محبت کا پرچار بھی کرنا ہے
سامنے آ کے رہے سچ سر بازار حضورکوئی کتنا ہی کرے جھوٹ کا پرچار حضور
کتنی اونچی پریت ہے تیری جنتا کے رکھوالےشکتی کا پرچار کرے گی تیری پریم دوانی
پہلے صداقتوں کے وہ پرچار اور دلاب قول و فعل کے یہ تضادات اور میں
حق کا پرچار کیے گزرے پیمبر اکثردل جو بنجر تھے رہے دنیا میں بنجر اکثر
گلی گلی ڈنکے پیٹے گی نگر نگر پرچار کرے گیجان رہا ہوں مجھ کو رسوا تو بھی سر بازار کرے گی
بے ہنر پھرتے ہیں شہرت کے تعاقب میں یہاںپر مرا فن کسی پرچار کا محتاج نہیں
مرے لہجے میں تیرا ہو اثر اتنابنا بولے ترا پرچار ہو جائے
کہا گیا ہے کہ اب جھوٹ کا کریں پرچاررکے ہوئے ہیں جو ان کو رواں دواں بولیں
دست ستم نے کاٹ لی بینائیوں کی فصلاہل نظر شعور کا پرچار کیا کریں
سچ کا جب پرچار کروں میںلگتی ہیں تعزیریں مجھ پر
کون پرچار کرے عشق میں مر جانے کاآدمی اپنے ہی جنجال میں چھپ جاتا ہے
سر جھکاؤ گے تو پتھر دیوتا ہو جائے گااتنا مت چاہو اسے وہ بے وفا ہو جائے گا
بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیںتجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں
عشق میں الجھنیں پہلے ہی کم نہ تھیں اور پیدا نیا درد سر کر لیالوگ ڈرتے ہیں قاتل کی پرچھائیں سے ہم نے قاتل کے دل میں بھی گھر کر لیا
لب کچھ بھی کہیں اس سے حقیقت نہیں کھلتیانسان کے سچ جھوٹ کی پہچان ہیں آنکھیں
اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہےتو حلقۂ یاراں میں بھی محتاط رہا کر
تم یہ کہتے ہو کہ میں غیر ہوں پھر بھی شایدنکل آئے کوئی پہچان ذرا دیکھ تو لو
جان پہچان سے بھی کیا ہوگاپھر بھی اے دوست غور کر شاید
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books