aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parvaano"
گداز شمع کی صورت جواز غم کرو پیدایہ پروانو تمہارا سوز پنہاں کون دیکھے گا
علم و فن کے پروانو یہ بھی کیا قیامت ہےرازؔ کو یہاں کوئی رازداں نہیں ملتا
نہ ڈوبو شمع میں پروانو تم، یہدہکتی آگ ہے دریا نہیں ہے
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیراترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
دیر سے سوچ میں ہیں پروانےراکھ ہو جائیں یا ہوا ہو جائیں
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھیدل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کیاس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی
وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گامسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا
چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیاعشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا
پورا دکھ اور آدھا چاندہجر کی شب اور ایسا چاند
کمال ضبط کو خود بھی تو آزماؤں گیمیں اپنے ہاتھ سے اس کی دلہن سجاؤں گی
یہ ستائش کی تمنا یہ صلے کی پرواہکہاں لائے ہیں یہ ارمان ذرا دیکھ تو لو
عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئیاور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھیجس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
ہم نے ہی لوٹنے کا ارادہ نہیں کیااس نے بھی بھول جانے کا وعدہ نہیں کیا
اب بھلا چھوڑ کے گھر کیا کرتےشام کے وقت سفر کیا کرتے
اس شمع فروزاں کو آندھی سے ڈراتے ہواس شمع فروزاں کے پروانے ہزاروں ہیں
اپنی رسوائی ترے نام کا چرچا دیکھوںاک ذرا شعر کہوں اور میں کیا کیا دیکھوں
ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے کیابجتے رہیں ہواؤں سے در تم کو اس سے کیا
بہت رویا وہ ہم کو یاد کر کےہماری زندگی برباد کر کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books