aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "peshkash-e-sahbaa"
حکم دے جان صہباؔ نئی فکر کایہ غزل بھی اگر تیرے قابل نہ ہو
مست صہبائے محبت ہے ازل سے صہباؔاس کو شیشہ کی ضرورت ہے نہ پیمانوں کی
صہباؔ یہ شہر زیست صداؤں کا شہر ہےیعنی طناب حسرت حسن بیان کھینچ
میں اس کو ہاتھ لگاتا بھی کس طرح صہباؔعجیب کشمکش جاں اذاں وصال و فراق
یہاں کی رسم ہے صہباؔ کساد بازارییہ جنس دل ہے بڑی بے بہا دکاں سے اٹھا
غریب شہر پہ دروازے بند ہیں صہباؔہمارے نام پہ چشمک معاصرین میں ہے
میں کبھی تنہا نہیں ہوتا سر کنج چمنوہ نہ ہوں تو ہاتھ میں دست صبا رکھتا ہوں میں
فضا میں رقص ہے صہباؔ حسیں پرندوں کامجھے بھی حسرت پرواز ہے کسی کے ساتھ
چمن نصیب زمانہ کرے گا یاد ہمیںزمین شعر میں صہباؔ خیال بو جائیں
مجرم عشق ہوں مجھے صہباؔجو سزا دے وہ بے گناہی دے
سورج طلوع ہوں یا سورج غروب صہباؔشب ہائے غم کے پردے خود پر گرا چکا ہوں
صہباؔ کے ساتھ ساتھ نہ چل سایۂ ضمیراے میرے ہم نشیں مری فرد عمل نہ لکھ
جن کو ہے اسلام کا دعویٰ صہباؔ ان کا حال بھی دیکھمیں تو خیر بتوں کا ہو کر محروم اسلام ہوا
صہباؔ صاحب دریا ہو تو دریا جیسی بات کروتیز ہوا سے لہر تو اک جوہڑ میں بھی آ جاتی ہے
وہ شہر یار سخن نام جن کا صہباؔ ہےفقیر بن کے تری رہ گزر میں رہتے ہیں
ترغیب کا ہے وسعت امکاں پہ انحصاررم خوردگی سکھاتا ہے صحرا غزال کو
کوئی سنتا تو قدر بھی کرتاایک صحرائے ناسپاس میں ہوں
پھر کوئی کنج اماں دشت سخن میں صہباؔآج پھر دل کو پریشان نوا دیکھتا ہوں
صہبا کہاں ہے یارو کوئی اسے پکاروویران ہو رہا ہے کنج غزل سرائی
کہاں چلے ہو لیے نقد جان و دل صہباؔکہ کاروبار وفا شہر دلبراں سے اٹھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books