aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "power"
بے حد پاور جس کو بھی مل جائے اس کیطرز یزیدی یا چنگیزی ہو جاتی ہے
ہیں ہیچ میرے سامنے پاور پلانٹ بھیمیں کر رہا ہوں گاؤں میں لفظوں سے روشنی
ان میں گھومیں راشی افسر یا اسمگلر پاؤڈر کےاکثر لمبی کاروں والے ہیرا پھیری کرتے ہیں
ذرا دیکھو مری تنہائیاں بھینہ اس پہ آئیں گر جو ہچکیاں بھی
کر رہے ہیں وار میرے یار مجھ پررحم کر کچھ تو کہانی کار مجھ پر
بتا دوں گا مری سب نیکیاں بھیمگر ہیں دوست مجھ میں خامیاں بھی
پاؤڈر ہے کہ چہرے پر آٹا نظر آتا ہےمحبوب خود آرا تو بنیا نظر آتا ہے
جو سن ڈھلا ہے تو ہو وقف سرخی و پاؤڈرخزاں کے دور میں فصل بہار آئے تو
غازہ پاؤڈر مل کر میں بھی آ جاتا ہوں سرخی میںبک جاتا ہے چہرہ میرا سستے سے اخبار کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books