aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qasbe"
عشق نے سارے سلیقے بخشےحسن سے کسب ہنر کیا کرتے
اس ایک چھوٹے سے قصبے پہ ریل ٹھہری نہیںوہاں بھی چند مسافر اترنے والے تھے
کرب تنہائی ہے وہ شے کہ خداآدمی کو پکار اٹھتا ہے
کسی نازک بدن سے ٹکرا کرکوئی کسب کمال کر چلئے
کرے ہے بادہ ترے لب سے کسب رنگ فروغخط پیالہ سراسر نگاہ گل چیں ہے
ہم جب قصبے میں اترے تھےسورج کب کا ڈوب چکا تھا
کچھ تو تا عمر رہے کسب ہنر میں مصروفاور کچھ تمغہ و القاب کے پیچھے پیچھے
سورج نے آنسوؤں کی توانائی چھین لیشبنم سا شخص دھوپ کے قصبے میں مر گیا
اے جلیلؔ آپ بھی کس دھیان میں ہیں خیر تو ہےخواہش قدر ہنر کسب ہنر سے پہلے
ان گلی کوچوں میں بہنوں کا محافظ کون ہےکسب زر کی دوڑ میں بستی سے ماں جائے گئے
ہم بڑے شہر کے باسی بھی ہیں مغرور بھی ہیںہم کبھی آپ کے قصبے میں نہیں آئیں گے
ان کے بوسوں کی تمنا ہے لبوں کو آتشؔآئنہ کسب صفا کرتے ہیں جن گالوں سے
ہمیں عزیز ہمیشہ رہی ہے نسبت خاکیہ سر جھکا رہا کسب کمال کر کے بھی
قصبے قصبے نگر نگرجہاں بھی لے پہنچے ایام
اس شعلہ خو سے کسب حرارت کرے ہے داغذرہ ہے جس کا سوز دل آفتاب میں
لاکھوں محال عقلی و عادی سہی مگرکسب معاش سب سے ہے دشوار آج کل
میں درد کے قصبے میں بہت دیر سے پہنچابک جاتے ہیں سب تازہ ثمر شام سے پہلے
کسب متحرک سے پابستہ نسب طغرےیہ کیا ہے کوئی اہل خاتم سے نہیں کہتا
باعث رنجش عزیزاں تھیخوئے کسب کمال تھی کیا تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books