aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qasd"
جان کر سوتا تجھے وہ قصد پا بوسی مرااور ترا ٹھکرا کے سر وہ مسکرانا یاد ہے
دل نے کیا ہے قصد سفر گھر سمیٹ لوجانا ہے اس دیار سے منظر سمیٹ لو
گر قصد سوئے دل ہے ترا اے نگاہ یاردو چار تیر پیک سے آگے اجل کے چل
اب تجھ سے کیا گلہ ہو کے اک عمر ہو گئیہم کو بھی قصد کوچۂ جاناں کیے ہوئے
کر تو لیا ہے قصد عبادت کی رات کارستے میں جھومتی ہوئی اک شام بھی تو ہے
بیچ میں آگ کا دریا حائلقصد اس پار ہے کیا ہونا ہے
اتنا زندہ رہے ہم جس سے کھلیں معنیٔ موتصبح ایجاد میں قصد عدم آباد کیا
ہاتھ میں آڑی تیغ پکڑنا تاکہ لگے بھی زخم تو اوچھاقصد کہ پھر جی بھر کے ستائیں اف ری جوانی ہائے زمانے
اگرچہ پا شکستہ ہم ہیں اے داغؔمگر قصد سفر جاتا کہاں ہے
خود دل میں چلے آؤ گے جب قصد کرو گےیہ راہ بتانے سے بتائی نہیں جاتی
ہوس سیر گلستاں نے قفس دکھلایااب اسیرو نہ کبھی قصد گلستاں کرنا
جی دھڑکتا ہے کہیں تار رگ گل چبھ نہ جائےسیج پر پھولوں کی کرتے قصد خفتن آپ ہیں
دشمنوں میں بھی رہا ربط محبت برسوںخوش نہ آیا کسی معشوق کو یارانۂ عشق
گریے پہ رنگ آیا قید قفس سے شایدخوں ہو گیا جگر میں اب داغ گلستاں کا
بد گمانی ہے جس سے تس سے آہقصد شور و فساد ہے ہم کو
جب نہ قصد خودی کے دریچے کھلےاہل دل ہو لیے بے خودی کی طرف
سفر کے شوق میں اتنے عذاب جھیلے ہیںکہ اب تو قصد سفر ہی سے ڈر گئے ہیں لوگ
ٹوٹ پڑتی ہے قیامت کوئی پہلے ہی ظفرؔقصد کرتا ہوں جو فتنے کو جگا دینے کا
بہتر یہی ہے قصد ادھر کا کریں نہ وہایسا نہ ہو کہ راہ میں دشمن کا گھر پڑے
قصد طریق عشق کیا سب نے بعد قیسلیکن ہوا نہ ایک بھی اس رہ نورد سا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books