aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qissa shaikh manso"
کس شخص کی رہ دیکھنے بیتاب سا ہو کرسایا کبھی در سے کبھی دیوار سے نکلا
حجت بھی اگر کرتےکس شخص کے کرتے ہم
شریک حبس ہوا ہو تو معرکہ کیسافصیل شہر پھر اس میں شہید کیا کرنا
چہرہ و نام ایک ساتھ آج نہ یاد آ سکےوقت نے کس شبیہ کو خواب و خیال کر دیا
ورنہ پہچانتا کون رونقؔمجھ کو رسوا کیا شاعری نے
ایک پتا کسی شاخ سےٹوٹ کر آج تنہا ہوا
اب کسی شاخ پہ ہلتا نہیں پتہ کوئیدشت سے عمر ہوئی گزرا نہ جھونکا کوئی
جب کسی شخص نے ظالم کی طرف داری کیہم بھی گلیوں میں نکل آئے عزا داری کی
خود اپنی تمناؤں کے پہرے میں ہے ہستیکب چاند کسی شخص کے ہاتھوں میں کھلا ہے
ہمیشہ ساتھ دے گا کون شیلیؔبھروسہ کس کا کرتی جا رہی ہوں
میں کسی شخص کی اداسی تھیسرد لہجے میں بولتی تھی میں
جانے کس شاخ پر بسیرا ہواک پرندہ ابھی اڑان میں ہے
جانے کس شخص کا مقدر ہےدھوپ میں تپتا بے صدا صحرا
ہر کسی کو جنوں نہیں ملتایہ کسی شخص کی نوازش ہے
کوئی غنچہ نہ توڑو کسی شاخ سےباغباں کا کلیجہ دہل جائے گا
تھی کسی شخص کی تلاش مجھےمیں نے خود کو ہی انتخاب کیا
ہمیں کس شخص کی عادت ہے تمہی جانتے ہوتمہیں کس شخص کی عادت ہے ہمیں جانتے ہیں
ہر کسی شخص کے رونے کی صدا آتی ہےپھر کسی شخص نے بستی کو جگا رکھا ہے
عجب شور محشر بپا ہے یقیناًکسی شاخ سے کوئی پتا گرا ہے
پھر کسی شخص کی یاد آئی ہےپھر کوئی چوٹ ابھر آئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books