aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raah-e-ulfat"
مٹا چکا رہ الفت میں زندگانی کوزمانہ اب تو سنے گا مری کہانی کو
راہ الفت میں رکھے جب تھے قدم یاد ہے کچھباز آئے تھے کبھی آپ نہ ہم یاد ہے کچھ
رہ الفت میں یوں تو کعبہ و بت خانہ آتا ہےجبیں جھکتی ہے لیکن جب در جانانہ آتا ہے
راہ الفت میں مقامات پرانے آئےتم نہ آئے تو مجھے یاد فسانے آئے
راہ الفت کی آن باقی ہےکچھ مٹی کچھ تکان باقی ہے
راہ الفت سے پریشان کدھر جاتا ہےاپنی منزل سے بھی انجان کدھر جاتا ہے
رہ الفت میں جب ترک توسط کا مقام آیانہ دنیا میرے کام آئی نہ میں دنیا کے کام آیا
نکل پڑا ہوں میں بے کار راہ الفت میںمجھے پکارتے ہیں خار راہ الفت میں
راہ الفت میں نکل آئے گا حاصل کوئیختم منزل نہ ہو ایسی نہیں منزل کوئی
راہ الفت میں ملے ایسے بھی دیوانے مجھےجو مآل دوستی آئے تھے سمجھانے مجھے
راہ الفت میں کہیں ایسے جیا جاتا ہےزخم دل زخم جگر آپ سیا جاتا ہے
خوش نصیبان رہ الفت تو منزل پا گئےاپنے حصے میں جو آئی وہ سفر کی گرد ہے
راہ الفت میں میں نے ہر دل چاکراہ الفت میں میں نے ہو دل چاک
پامال رہ الفت ہو جاؤں محبت میںوہ شوخ اگر مجھ کو قدموں سے مسل جائے
سر راہ الفت تری بے رخی میںمزا جیسا پایا ہے دل جانتا ہے
قدم راہ الفت میں رکھتے ہی میں نےحضور اچھے اچھوں کو مجبور دیکھا
راہ الفت میں ہے مرنا زندگیدرد منزل تک مجھے پہنچا گیا
سنبھل کر رہروان راہ الفت سخت منزل ہےصدائیں آ رہی ہیں آج تک گور غریباں سے
ڈگمگاتے کبھی قدموں کو سنبھلتے دیکھاراہ الفت پہ مگر لوگوں کو چلتے دیکھا
کیا خبر تھی کہ راہ الفت میںہر قدم خار زار ہوتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books