aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rhythm"
بہت پہلے سے محو رقص ہوتے ہیںپکڑتے ہیں ردم آہستہ آہستہ
سکوت لب پہ ہے وہ نغمگی کہ جس کے لیےسخن کے ردم نوا کے رباب ٹوٹتے ہیں
اک دھن پہ تھا رقصاں مری سانسوں کا تسلسلپر کوئی اچانک سے ردھم توڑ گیا ہے
پھر سماعت کو بھی بھاتا ہے ردم ترتیب سےہو اگر اس میں ترے لہجے کا دم ترتیب سے
وہ کچھ بھی گاتا نہیں پر وہ گنگنا دے توبسا کے مانے گا خوشبو ردھم کی بانہوں میں
یہ فصل کیسی ہواؤں نے منتشر کر دیکہ بال بکھرے ہیں اور سانس بے ردھم اس کے
پھینک کر سنگ خموشی کسی دیوانے نےگنگناتی ہوئی ندی کا ردم توڑ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books