aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruu-ba-ruu"
آج پھر روبرو کرو گے تممجھ سے کیا گفتگو کرو گے تم
یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتےہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے
ایک آئینہ رو بہ رو ہے ابھیاس کی خوشبو سے گفتگو ہے ابھی
فطرت کو خرد کے روبرو کرتسخیر مقام رنگ و بو کر
تیرے جلووں کو روبرو کر کےتجھ سے ملتے ہیں ہم وضو کر کے
روبرو آنا چھپانا چھوڑ دےلن ترانی کا سنانا چھوڑ دے
پھولوں کے روبرو تھا ستاروں کے سامنےوہ شخص جل رہا تھا ہزاروں کے سامنے
آرزوئیں نارسائی روبرو میں اور توکیا عجب قربت تھی وہ بھی میں نہ تو میں اور تو
اس بے وفا کے روبرو فریاد کیا کریںاب دل کے اس مکان کو آباد کیا کریں
اٹھی نگاہ تو اپنے ہی رو بہ رو ہم تھےزمین آئنہ خانہ تھی چار سو ہم تھے
روبرو ان کے کوئی حرف ادا کیا کرتےدرد تو ہم کو چھپانا تھا صدا کیا کرتے
رو بہ رو ہیں وہ دیکھتا کیا ہےحال دل کہہ دے سوچتا کیا ہے
کچھ سرگزشت کہہ نہ سکے روبرو قلمگردش نصیب روز ازل سے ہے تو قلم
صد جلوہ رو بہ رو ہے جو مژگاں اٹھائیےطاقت کہاں کہ دید کا احساں اٹھائیے
روبرو تیرے بہت دیر بٹھایا گیا میںوجد میں آیا نہیں وجد میں لایا گیا میں
حجاب اٹھے ہیں لیکن وہ رو بہ رو تو نہیںشریک عشق کہیں کوئی آرزو تو نہیں
روبرو پھر سے اس کی آنکھیں تھیںپھر سے مشکل میں یہ مرا دل تھا
اک نقش خیال رو بہ رو ہےجو کچھ ہے یہ کچھ نہیں ہے تو ہے
جلوے ہوں روبرو تو تماشا کرے کوئیجب کچھ نظر نہ آئے تو پھر کیا کرے کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books