aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shajar-e-tuur"
یہ مرا دل ہے سنگ مرمر ساچاندنی بن کے تم بکھر جانا
جو کہیں بھی ٹھہر جائے سو اور ہےاے شجر ہے مسلسل سفر زندگی
تو دفاع کرنا دل نازک کی میرے کبریاجانب راہ محبت دل رواں ہونے لگا
یہ امتیاز من و تو مٹے گا کب آخرمیان طالب و مطلوب بھی حصار ملیں
بند کیوں اشک نہ ہوں طبع رواں سے اے طورؔوہ بھی تو صورت افلاک نہیں کھلتا کچھ
اب میں کیا بتاؤں مجھ میں اے طورؔجینے کا ہنر کہاں سے آیا
لگائے رکھیں گے سینے سے اس کو ہم اے طورؔحیات میں کوئی ٹکڑا اگر ملال کا ہے
جب حاصل لا حاصل دونوں ایک سے تھےپھر خود کو نہ اسیر من و تو رکھنا تھا
بہت کہا تھا زمیں سے رشتہ نہ طورؔ ٹوٹےبہت کہا تھا فلک کو زیر اثر نہ کرنا
میں طورؔ آخری ساعت کا ایک منظر ہوںوہ آ رہا ہے مجھے بے مثال دیکھنے کو
جو دیکھو غور سے کچھ کم نہیں ہے یہ بھی طورؔاک اضطرار سکون ہوا میں رکھا ہے
کریں جو غور یہی ہے نظام قدرت طورؔیہ رات ختم ہوئی تھی کہ دن نکل آیا
گوہر آب دار ہو کے بھی طورؔخود کو مٹی میں رولتا ہوں میں
کب سے ہلا رہا ہوں زنجیر در شبتو ہی لے کر ہاتھوں میں دیا باہر آ
ہوا ہو یا کہ نہ ہو طورؔ میں چراغ عشقہوں چاہتا جہاں رکھنا وہیں پہ رکھتا ہوں
ہو اس سے وصل کے طالب بھری سبھا میں طورؔکہاں یہ ہوش و حواس آپ نے روانہ کئے
طورؔ وہی حصار ہے غم ارزانی کاباہر کی سمت نقش ہے جو اک پتھر پیاس
زیست کو میں اک آب رواں کہتا ہوں طورؔکیا تم کو یہ مفہوم سمجھ میں آیا
کیا دلوں کی صورت حالات تم سے ہم کہیںیہ مکاں برباد ہیں اب جس قدر آباد تھے
طورؔ وہ چاہے تو سرسبز مجھے بھی کر دےمعجزہ دست ہنر ور میں بہت ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books