aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shii.o.n"
اگر ہے شوق بڑوں سے مکالمے کا تجھےدرست پہلے ترا شین قاف ہو جائے
وہی نہ ملنے کا غم اور وہی گلا ہوگامیں جانتا ہوں مجھے اس نے کیا لکھا ہوگا
مرے خمیر کی دہقانیت جتاتا ہےیہ تم سے مل کے مرا شین قاف ہو جانا
میرے الفاظ میں اثر رکھ دےسیپیاں ہیں تو پھر گہر رکھ دے
سین خالی ہے بڑی شین پہ ہیں نقطہ تینصاد اور ضاد میں بس فرق ہے اک نقطے سے
کبھی جنگل کبھی صحرا کبھی دریا لکھااب کہاں یاد کہ ہم نے تجھے کیا کیا لکھا
وہ گنگناتے راستے خوابوں کے کیا ہوئےویرانہ کیوں ہیں بستیاں باشندے کیا ہوئے
شعور قیس نے صحرا میں خود کشی کر لیکہا گیا غم لیلیٰ میں خود کشی کر لی
آنکھوں میں رات خواب کا خنجر اتر گیایعنی سحر سے پہلے چراغ سحر گیا
بے وفائی سے وفاؤں کا صلہ مت دینابد دعا دینے سے اچھا ہے دعا مت دینا
منظر کو کسی طرح بدلنے کی دعا دےدے رات کی ٹھنڈک کو پگھلنے کی دعا دے
عمر لمبی تو ہے مگر باباسارے منظر ہیں آنکھ بھر بابا
آرزو تھی ایک دن تجھ سے ملوںمل گیا تو سوچتا ہوں کیا کروں
جو لوگ کھاتے ہیں اردو کے نام کی روٹیلبوں پہ ان کے ہے بس سین شین بیچ آئے
آنکھیں دے آئینہ دےلیکن پہلے چہرا دے
یہی بس ایک دعا مانگنا نہیں آتاوفا کے بدلے وفا مانگنا نہیں آتا
موج ہوا تو اب کے عجب کام کر گئیاڑتے ہوئے پرندوں کے پر بھی کتر گئی
پتیاں ہو گئیں ہری دیکھوخود سے باہر بھی تو کبھی دیکھو
موج ہوا سے پھولوں کے چہرے اتر گئےگل ہو گئے چراغ گھروندے بکھر گئے
سب کہیں پیچھے چھوٹ چھاٹ گئےوہ زمانے وہ ٹھاٹ باٹ گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books