aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "super"
سر کارزار کھڑے ہو شوقؔ تو یوں ہی سینہ سپر رہوکہ وہ لوگ کون سے بچ گئے جنہیں احتیاط عدو سے تھی
ابھی سمجھائیں کیا تم کو ابھی تم عشق میں ہوابھی تو بس دعائیں لو ابھی تم عشق میں ہو
تمہارا غم نہ ہو تو زندگی اچھی نہیں لگتیخموشی سے بہے جو وہ ندی اچھی نہیں لگتی
بڑی جانی ہوئی آواز میں کس نے بلایا ہےکوئی گزرے ہوئے وقتوں سے شاید لوٹ آیا ہے
سیاہی دھوپ میں ہے بات کیا ہےاگر یہ صبح ہے تو رات کیا ہے
میں آندھیوں میں ہاتھ بھی پکڑوں ترا تو کیااک شاخ بے سپر ہوں ہواؤں کی جنگ میں
چاند میں ہے کوئی پری شایداس لیے ہے یہ چاندنی شاید
چاند کی اپنی کہانی رات کا قصہ الگداستان عشق میں ہے تجربہ سب کا الگ
تیرا قول و قرار باقی ہےاور مرا انتظار باقی ہے
خود جس کے سامنے سپر انداختہ ہے حسنایسی بھی اک نگاہ کیے جا رہا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books