aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tark-e-mulaaqaat"
باعث ترک ملاقات بتائے کوئیبات کیا ہو گئی آخر یہ جتائے کوئی
یا سجن ترک ملاقات کرویا ملو دو میں سے اک بات کرو
باعث ترک ملاقات بتاؤ تو سہیچاہنے والا کوئی ہم سا دکھاؤ تو سہی
سبب ترک ملاقات کوئی ہے تو سہینہ سہی بات مگر بات کوئی ہے تو سہی
کوشش ترک ملاقات کا افسوس نہیںاب ہمیں ان کی کسی بات کا افسوس نہیں
ان کی طرف سے ترک ملاقات ہو گئیہم جس سے ڈر رہے تھے وہی بات ہو گئی
جب اس سے ترک ملاقات کا ارادہ کیاتب اس نے دامن دل کو ذرا کشادہ کیا
بے وجہ ان سے ترک ملاقات ہو گئیدشمن جو چاہتے تھے وہی بات ہو گئی
عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیںباعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں
کھینچ لائے نہ کہیں پھر یہ محبت کی کششجرأت ترک ملاقات کروں یا نہ کروں
کیفؔ کے بھولنے والے کو خبر ہو کہ اسےصدمہ ترک ملاقات نے جینے نہ دیا
آپس کی گفتگو میں بھی کٹنے لگی زباںاب دوستوں سے ترک ملاقات چاہئے
مشتاق دید بھی نہیں یہ طرفہ بات ہےدل میں خیال ترک ملاقات بھی نہیں
وقت پھر جانے کہاں اس سے ملا دے تجھ کواس قدر ترک ملاقات کا پندار نہ رکھ
ہائے پھر چھیڑ دیا ذکر عدو کا تم نےپھر نکالی نہ وہی ترک ملاقات کی بات
اس خبر سے تو مرے دل کو خوشی ہونا تھیکیوں مجھے ترک ملاقات پہ رونا آیا
جانے کس موڑ پہ دے ہجر کی سوغات مجھےپر گوارا بھی نہیں ترک ملاقات مجھے
آپ اور ترک ملاقات یہ نا ممکن ہےمنہ سے کہتے ہیں مگر بات یہ نا ممکن ہے
کل اس سے ہم نے ترک ملاقات کی تو کیاپھر اس بغیر کل نہ پڑی دو گھڑی کے بعد
کیا کیا ہوئیں نہ ان کی عنایات چند روزکی جن سے ہم نے ترک ملاقات چند روز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books