aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yaasir"
ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائےاتنا دکھ جائے کہ آنکھوں کا گزارہ ہو جائے
زمیں بنائی گئی آسماں بنایا گیابرائے عشق یہ سارا جہاں بنایا گیا
آنکھوں کو کچھ خواب دکھا کر مانیں گےآپ ہمارے ہوش اڑا کر مانیں گے
اٹھا لیا ہے قلم اب تو میں نے بھی یاسرؔاتار ڈالوں گا ساری تھکان کاغذ پر
دل تو کرتا ہے کہ بارش میں نہائیں یاسرؔگھر جو کچا ہو تو برسات سے ڈر لگتا ہے
ہوا لئے ہوئے پھرتی ہے قینچیاں یاسرؔبڑے حساب سے اپنے پروں کو کھولنا ہے
اپنا چہرہ تھا کبھی جن کی تمنا یاسرؔاب وہ کہتے ہیں نکل جاؤ یہ صورت لے کر
مری چیخوں سے کمرہ بھر گیا تھاکوئی کل رات مجھ میں مر گیا تھا
تمہارے کام اگر آئے مسکرانے میںتو کوئی حرج نہیں میرے ٹوٹ جانے میں
کسی نے حال جو پوچھا کبھی محبت سےلپٹ کے رویا بہت دیر اس سے شدت سے
یوں ترے شہر سے ہم یار چلے آتے ہیںجیسے کعبے سے گنہ گار چلے آتے ہیں
اس کے ہاتھوں میں وہ تاثیر مسیحائی تھیسوکھتے پیڑ سے بھی شاخ نکل آئی تھی
واپسی کا کوئی رستہ نہیں ملتا یاسرؔکشتیاں اپنی میں پہلے ہی جلا بیٹھا ہوں
مجھے وہ غم ہے کہ ساری زمین رونے لگےجو اشک پونچھ دوں تو آستین رونے لگے
اس کی باتوں میں محبت ہے بلا کی یاسرؔاس کے لہجے سے جھلکتا ہے بلا کا مطلب
خموشیوں سے بڑا ربط تھا جسے یاسرؔوہ کینواس پے چیخیں بناتا رہتا ہے
دنیا اگر جلائے گی تو کیا جلوں گا میںہاں تم جلا رہے ہو تو اچھا جلوں گا میں
باقی ہے ریزے ریزے میں اک ارتباط سایاسرؔ بکھر کے بھی مری وحدت گئی نہیں
ہوں آنکھیں ایک خواب پہ قربان کرکے خوشاور جسم نذر آتش وجدان کرکے خوش
کچھ کو دریا بوند کے جیسا تھا یاسرؔکچھ کو بس اک بوند میں دریا دکھتا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books