aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yargamaal"
ہم سا بھی اس جہان میں ہوگا نہ کوئی یرغمالقید سے اس کی آج تک خود کو رہا نہیں کیا
میں وسعتوں کا طلب گار اپنے عشق میں ہوںوہ میری ذات میں اک یرغمال چاہتی ہے
دن مجھے ہر دن بنا لیتا ہے اپنا یرغمالرات جب آتی ہے تو خود کو چھڑا لاتا ہوں میں
کھلا یہ راز رہائی کے بعد ہی مجھ پربنایا اس نے مجھے یرغمال میرے لیے
خیال کہنہ مقید ہے تیری سوچوں میںرہائی دے کہ سزا یرغمال سامنے ہے
اب آ کے سرنگوں بھی ہوئی ہیں حضور میںجب ان کے پاس کچھ نہ رہے یرغمال بھی
زمانے بھر کے دکھوں سے رہائی ملنے لگیتری نظر کا کوئی یرغمال ہونے لگا
اس کی جبیں پہ اس لیے پڑتی نہیں شکندل مال یرغمال نہ کل تھا نہ آج ہے
دل کا آئینا اب ان کا چہرا نہیںآپ اپنے ہیں اب یرغمال آدمی
ہر شخص اسی خیال میں ہےیہ شہر بھی یرغمال میں ہے
بنا کے رکھا ہے دنیا نے یرغمال مجھےخدائے پاک یہاں سے تو اب نکال مجھے
بیم و رجا میں قید ہر اک ماہ و سال ہےجیسے یہ زندگی بھی کوئی یرغمال ہے
اس کا سراغ مل نہیں پایا کہ بارہادیکھا تلاش کر کے دل یرغمال کو
ہمارے خواب اندھیروں کے یرغمالی ہیںسپاہ شب کو سر شام بے علم کر کے
مرے لہو سے ہے اک رنگ نو بہار غزلغریب شہر ہوں لیکن ہوں شہر یار غزل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books