aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zeb-e-badan"
تعبیر جس کی زیب نشاط دوام ہوایسا تو کوئی خواب پریشاں نہیں ہوا
اگنور کر دیا بے خیالی میں طنز کوورنہ تو ایک گام تھا شہر بدن مجھے
پرواز میں ہیں تیتریاں شاد و چست و مستزیب بدن کیے ہوئے خلعت بہار کا
چومتے لوگ نگاہوں سے ہمیں بھی اکثرکچھ حسیں زیب بدن گرچہ لبادہ کرتے
مذاق بادہ نوشی تشنۂ احساس ہے ساقینئے انداز سے ساغر کھنک جائیں تو اچھا ہے
ہو سکے گی کس طرح صرف قلم روداد دلاب بھی زیر غور سرخی غم کے افسانے کی ہے
زیبؔ کیا ہے یہ نظام غم دوراں توبہانقلاب غم دوراں نہیں دیکھا جاتا
نظر نواز مذاق نظر نہ زیبؔ ہواترے لطیف اشاروں نے ساتھ چھوڑ دیا
مشرب حسن کے عنوان بدل جاتے ہیںمذہب عشق میں ایمان بدل جاتے ہیں
میرے الہام سخن میں فیض ہے سیماب کازیبؔ بزم شعر میں ممتاز ہونا چاہئے
ہمیں اے زیبؔ قلب ماہیت کی بھی تو عادت ہےپریشانی سے ہم اکثر سکوں کا کام لیتے ہیں
تجلی حسن زیبا کی بہاریں روئے روشن کیانہیں رنگینیوں میں دل بھی شاید کھو گیا میرا
عقیدت شرط ہے اے زیبؔ جذبات عقیدت کیحرم کی راہ میں تعمیر بت خانے بھی ہوتے ہیں
پھول سجتے ہیں یہاں گیسوئے روشن میں فقطگل بدن کے لیے گلدان نہیں ہوتے ہیں
یہ نخل وقت شاخ تحیر سے نثر ہےآتش فشاں بدن نے کیا آب و گل مجھے
ہر نمود عشق میں سوز نہاں سمجھا تھا میںشاہکار حسن کو آتش بجاں سمجھا تھا میں
نئے بدن کے بادباں کھلے تو راستہ کھلایہ پہلی بار رنگ نیپچون میں غزل ہوئی
بدن کی سیر سے فارغ ہوئے انسان کے نزدیکشب و روز ایک جیسے ہیں نئے حیوان کے نزدیک
کمال حسن ترقی نہیں تو کیا ہے یہبدن کا تنگ علاقہ بھی دو جہاں ہوا ہے
صورتیں ہیں یہ دو احساس دروں کی اے زیبؔحشر میں جن کو سزا اور جزا کہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books