aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zii"
اس فصل میں کہ گل کا گریباں بھی ہے ہوادیوانہ ہو گیا سو بہت ذی شعور تھا
یہ غزل اپنی مجھے جی سے پسند آتی ہے آپہے ردیف شعر میں غالبؔ ز بس تکرار دوست
زبس آتش نے فصل رنگ میں رنگ دگر پایاچراغ گل سے ڈھونڈھے ہے چمن میں شمع خار اپنا
بس کہ حیرت سے ز پا افتادۂ زنہار ہےناخن انگشت بت خال لب بیمار ہے
برائے حل مشکل ہوں ز پا افتادۂ حسرتبندھا ہے عقدۂ خاطر سے پیماں خاکساری کا
ز بس خوں گشتۂ رشک وفا تھا وہم بسمل کاچرایا زخم ہائے دل نے پانی تیغ قاتل کا
موجۂ گل سے چراغاں ہے گزر گاہ خیالہے تصور میں ز بس جلوہ نما موج شراب
ز بسکہ جلوۂ صییاد حیرت آرا ہےاڑی ہے صفحۂ خاطر سے صورت پرواز
زبس کافر ادایوں نے چلائے سنگ بے رحمیاگر سب جمع کرتا میں تو بت خانے ہوئے ہوتے
میں کر نہ پایا ضبط زبس چیختا رہاجب آئی مجھ کو یاد قفس چیختا رہا
ہر ذی حیات کا ہے سبب جو حیات کانکلے ہے جی ہی اس کے لیے کائنات کا
ہزار شکر کہ ہم نقص میں ہوئے کاملجلیلؔ رہ گئی بات اپنی ذی کمالوں میں
دوست جب ذی وقار ہوتا ہےدوستی کا معیار ہوتا ہے
جم گیا خوں کف قاتل پہ طرح میرؔ زبسان نے رو رو دیا کل ہاتھ کو دھوتے دھوتے
جا تجھے شاہدؔ ذی جاہ نے آزاد کیااے مرے حکم کی تعمیل میں رہنے والے
جو چند دن میں ہوئے ذی کمال کون ہیں شادؔہمیں تو شعر کا کہنا نہ عمر بھر آیا
زبس صرف جنوں میرے ہوا آہن عجب مت کرنہ ہو گر حلقۂ در خانۂ زنجیر سازاں کو
آکسیجن سے شبستان عناصر تابناکمضطرب ہر ذی نفس اس کی رفاقت کے لیے
ہاں چلا اب ساقیا جادو بھری نظروں کے تیرہم بھی دیکھیں کس قدر ذی ہوش ہیں یاروں کے بیچ
تیرا حسن مستقلایکس وائے ذی غزل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books