aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'shagl'"
مجھے اے ہم نشیں رہنے دے شغل سینہ کاوی میںکہ میں داغ محبت کو نمایاں کر کے چھوڑوں گا
عہد وفا اک شغل ہے بے کار لوگوں کاطلب سوکھے ہوئے پتوں کا بے رونق جزیرہ ہے
اک مولوی صاحب سے کہا میں نے کہ کیا آپکچھ حالت یورپ سے خبردار نہیں ہیں
پھر تو کھیل اس کا اسی شغل پہ موقوف رہااسی نظارے میں تا دیر وہ مصروف رہا
بادہ خواری کا شغل گھر گھر ہےاور تاڑی تو شیر مادر ہے
فائلیں گھر میں پڑی ہیں اور دفتر میں ہے گھرشغل بیکاری بہت ہے وقت بے حد مختصر
آؤ پرچھائیوں سے بات کریںانگلیاں شغل کائنات کریں
وقت کیوں یاد کیا کرتا ہےشغل ایجاد کیا کرتا ہے
مینگو کھانا اور پینا ملک شیکشغل اب اپنا یہ صبح و شام ہے
ہمارے گاؤں کا لہار اب درانتیاں بنا کے بیچتا نہیںوہ جانتا ہے فصل کاٹنے کا وقت کٹ گیا سروں کو کاٹنے کے شغل میں
میرا ہر فعل ترے فعل کا آئینہ بنابھا گیا مجھ کو ہر اک شغل تیرا تیرے بعد
اے باد صبا باد صبا باد صبا چلآ جا کہ ذرا شغل مئے و جام کریں گے
حکمراں ہر طرف ہوئے صدماتشغل دوراں ہے صرف شہ اور مات
کوئی ایسا شغل تو ہو زیست کرنے کاجسے واجب سا کوئی نام دے دیں
اشیائے خوردنی کی بھی اس میں قطار ہےنانی کو اس سے شغل میں لطف بہار ہے
شغل مے بھی ترا مثالی تھاعزم توبہ بھی یادگار جگر
گر میں چاہوںاک بیکار شغل کو لے کر
ایک افسانۂ سادہ کو حقیقت نہ کہوتم نے طنزاً یہ کہا ہے کہ مرا شغل ادب
قمریاں شاخ صنوبر سے گریزاں بھی ہوئیںپتیاں پھول کی جھڑ جھڑ کے پریشاں بھی ہوئیں
جب کبھی بکتا ہے بازار میں مزدور کا گوشتشاہراہوں پہ غریبوں کا لہو بہتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books