aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",AyRb"
آج میں عید مناؤں تو مناؤں کیسےتجھ کو سینے سے لگاؤں تو لگاؤں کیسے
گاؤں میں عید پھرا کرتی تھی گلیاں گلیاںاور اس شہر میں تھک کر یوں ہی سو جاتی ہے
ایوب نہیں ہوں کوئی معصوم نہیں ہوںتا چند مظالم پہ رہوں ساکت و خموش
ہمیں اب تک تری کچھ بھی نہ کہنے والی آنکھوں سے یہ شکوہ ہےجو کمسن خواب ان آنکھوں میں منظر کاڑھتے تھے
اس اک سال میںکتنے سال گزاریں گے ہم
میں وہ پتھر جو ٹوٹتا بھی نہیںصبر ایوب ٹوٹ جاتا ہے
ابھی تک موسم گل لوٹ کر آیا نہیںکچھ دیر باقی ہے
سینۂ خواب کھلےجس طرح پیار میں ڈوبی ہوئی آنکھوں پہ لرزتی ہوئی
مداوا ہو نہیں سکتادل سادہ
ہوائیں بھیبادباں بھی میرے
دل یہ بولے کہ باندھ رخت سفراور ذہن آئے بیڑیاں بن کر
اترن پہنو گےگھاٹ گھاٹ سے دھل کر آئی
ایوب ہے بدھ ہےحسین ابن علی اور نہ عیسیٰ ہے
ہمکہاں کے ایوب تھے؟
ضرور ہوگی سر بزم میری رسوائیدکھاؤں داغ عیوب برہنگی کیوں کر
بچوں نے ہے شور مچایاآیا غبارے والا آیا
ایمن کی گڑیاآفت کی پڑیا
سنو پیارے بھیا سنو پیاری بہناخدا کے لیے مجھ کو چندو نہ کہنا
ابا جی بازار سے آئےلکڑی کا اک گھوڑا لائے
جیون کو آسان بنائیںپیڑ اگائیں پیڑ اگائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books