تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",HbS"
نظم کے متعلقہ نتیجہ ",Hbs"
نظم
کسی کو اس تغیر کا نہ حس ہوگا نہ غم ہوگا
ہوئے جس ساز سے پیدا اسی کے زیر و بم ہوں گے
اکبر الہ آبادی
نظم
اک ڈولتی خوشبو کا جھونکا
میں جسے اس حبس کے کالے قفس کی تیلیوں سے مسکراتا دیکھ سکتا ہوں
امجد اسلام امجد
نظم
مگر ہم ہیں کہ اصلاً حس نہیں ہم کو کوئی اس کی
ہمارے پائے ہمت ان مراحل میں ہیں بے قابو
احمق پھپھوندوی
نظم
جو سلنے کو دیئے کپڑے وہ ہیں سب حبس بیجا میں
کہ درزی چھپ گیا جب اطلس و کمخواب و دیبا میں