aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",JDHa"
ذہنوں کی تہوں میں آج بھی ہے لہرا وہ حسیں شہنائی کااکبر کے جواں کاندھے پہ سجا جب ڈولا جودھابائی کاہر دین سے بڑھ کر وہ رشتہ الفت کی جنوں سامانی کاچہرے سے سرکتا وہ گھونگھٹ تاروں سے حسیں مستانی کاآپس کی یہ بڑھتی یک جہتی اک موڑ پہ جب رک جاتی ہےانسان کے آگے انساں کی اک بار نظر جھک جاتی ہے
گھر سے نکلتے ہیمیری پیٹھ سے چپک جاتی ہیں دو آنکھیںگلی پار کرتے کرتے بیس آنکھیںبس اسٹاپ تک پہنچتے پہنچتے دو سو آنکھیںمیٹرو اسٹیشن کی سیڑھیاں چڑھتے چڑھتے دو ہزار آنکھیںکوچ میں اپنی سیٹ پکڑتے پکڑتے بیس ہزار آنکھیںچپک جاتی ہیں میرے پورے بدن سےاور میں دب جاتا ہوں ہزاروں آنکھوں کے ایک پرامڈ کے نیچےبڑی مشکل سے خود کو کھڑا کرتے ہوئےجھٹکتا ہوں میں اپنے سر اور دونوں ہاتھوں کواور پورے کوچ کے فرش پر بکھر جاتی ہیں آنکھیں ہی آنکھیں
سبھی نے کہا دل لگانا غلط ہےمگر میں یہ سمجھا زمانا غلط ہےیہ میری خطا ہے سزا بھی مجھے دےدعا بھی مجھے دے قضا بھی مجھے دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books