aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",OMyl"
کون ہے تارک آئین رسول مختارمصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار
یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
جبر سے نسل بڑھے ظلم سے تن میل کریںیہ عمل ہم میں ہے بے علم پرندوں میں نہیں
وہ ہم سے خود اپنے عمل سےخدا وند بن کر خداؤں کے مانند ہے روئے گرداں!
یہ گھڑی محشر کی ہے تو عرصۂ محشر میں ہےپیش کر غافل عمل کوئی اگر دفتر میں ہے
مرد خدا کا عمل عشق سے صاحب فروغعشق ہے اصل حیات موت ہے اس پر حرام
یہی آئین قدرت ہے یہی اسلوب فطرت ہےجو ہے راہ عمل میں گامزن محبوب فطرت ہے
ہے وہاں بے حاصلی کشت اجل کے واسطےسازگار آب و ہوا تخم عمل کے واسطے
یہ خواب ہی تو اپنی جوانی کے پاس تھےیہ خواب ہی تو اپنے عمل کی اساس تھے
کہ اپنی فرد عمل سنبھالےاٹھے گا جب جمع سرفروشاں
چند کلیاں نشاط کی چن کرمدتوں محو یاس رہتا ہوں
تخیلات کی دوشیزگی کا رد عملجوان ہو کے بھی بے لوث طفل وش جذبات
جبین کج کلاہی خاک پر خم ہم بھی دیکھیں گےمکافات عمل تاریخ انساں کی روایت ہے
ہر جہد ہر عمل کا تقاضا حسین ہےچمن سے چند ہی کانٹے میں چن سکا لیکن
آزاد ہیں اپنے فکر و عمل بھرپور خزینہ ہمت کااک عمر ہے اپنی ہر ساعت امروز ہے اپنا ہر فردا
پہلے تو حسن عمل حسن یقیں پیدا کرپھر اسی خاک سے فردوس بریں پیدا کر
وہ فلسفے جو ہر اک آستاں کے دشمن تھےعمل میں آئے تو خود وقف آستاں نکلے
بار ظلمات سے سینے کی فضا ہے بوجھلنہ کوئی ساز تمنا نہ کوئی سوز عمل
سخن شناسوں کو میرا طرز عمل نہ بھائےتری محبت کا درد ہو جس غزل میں شامل
مریم ہے تو پاکیزہ و شفاف ہیں اعمالبن جائے زلیخا تو حیا کو کرے پامال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books