aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "انس"
رات ہنس ہنس کر یہ کہتی ہے کہ مے خانے میں چلپھر کسی شہناز لالہ رخ کے کاشانے میں چل
اس نے اک لمحے کو دیکھا مجھے اور پھر ہنس دیاس ہنسی میں تو وہ تلخی تھی کہ اس سے آگے
کبھی جو بخت سو گیایہ ہنس گیا وہ رو گیا
آئی بہار کلیاں پھولوں کی ہنس رہی ہیںمیں اس اندھیرے گھر میں قسمت کو رو رہا ہوں
اس جان جہاں کو بھی یوں ہی قلب و نظر نےہنس ہنس کے صدا دی کبھی رو رو کے پکارا
باجی کے میاں کیا باجا ہیںوہ ہنس ہنس کر یہ کہنے لگیں
آؤ میں تم سے روٹھ سی جاؤںآؤ مجھے تم ہنس کے منا لو
اک دوجے کو دیکھتے ہیں ہنس دیتے ہیںمیں دونوں سے دور
اسی کی آنکھوں سے دیکھتی ہووہ اپنے رستے میں دل بچھاتی ہوئی نگاہوں سے ہنس کے کہتی
کبھی رو لیتے ہیں مل کر کبھی گا لیتے ہیںاور مل کر کبھی ہنس لیتے ہیں
اپنے پندار کے نشے میں سدا استادہخواہش ہم دم دیرینہ پہ ہنس دیتی تھی
کلہاڑی شاخ پر لٹکی ہوئی ہےلکڑہارے پہ گیدڑ ہنس رہے
بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہکوئی غم زدہ تھا کوئی ہنس رہا تھا
جواں کوزہ گر ہنس رہا ہے!یہ معصوم وحشی کہ اپنے ہی قامت سے ژولیدہ دامن
ہنس کر ملناپیار بھری نظروں سے تکنا
ایک اک زہر کو ہنس ہنس کے پیا ہے میں نےایک اک زخم کو چن چن کے اٹھا لایا ہوں
چپکے چپکے ہنس دیتی ہےہنسنا رونا اس کا مذہب
ہنس کے ملنا رام کر لینا ہر ہر انسان کوسب سے میٹھا بولنے کی تم کو عادت چاہئے
ہنس پڑا یہ کہہ کر وہمیرے ذہن میں اس کی
جیسے روتے روتے اچانکہنس دے کوئی ملول
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books