aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بتول"
کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا ہوہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
کہا تم نے مجھے تم سے محبت ہو نہیں سکتییہی کہنا تھا تو آغاز میں ہی کہہ دیا ہوتا
تمہیں اپنا بنانا کس قدر دشوار ہے جاناںمگر اس سے بھی مشکل ہے
محبتوں کا خیال رکھناکہیں نہ ایسا ہو بے دھیانی میں
کہا تھا ناںمحبت خاک کر دے گی
محبت حادثہ ہےحادثے سے بچ نکلنے کی
کسی بھی آنکھ کی پتلی پہ چپکے سےاترتی ہے نشاں سا چھوڑ جاتی ہے
خدا نے جب شفا تقسیم کی سارے زمانے میںتمہاری انگلیوں پر اس نے اپنے ہاتھ سے لکھا
زمانہ چاہتا ہے ہر گھڑی بس نت نئی باتیںنئے دن اور نئی شامیں نئی صبحیں نئی راتیں
کوئی تو بات ایسی تھیجدائی کا سبب ٹھہری
بہت بے درد لمحہ تھاہمارے درمیاں آ کر نہیں پل بھر رکا جاناں
وہ اکثر مجھ سے کہا کرتا کہ میںتمہاری شہرت سے بالکل بھی خائف نہیں ہوں
کل شب فون کیا جب تم نےہولے ہولے سے یوں بولے
کبھی ہم پھول ہوتے تھےگلابی نرم و نازک اوس میں بھیگا
سارے مرد ایک جیسے نہیں ہوتےان میں کچھ کمیٹڈ بھی ہوتے ہیں
مرے بچے نے جب مجھ سے کہا مماذرا جگنو مجھے لا دو
مت تہذیب تمدن کی تم ہم سے بات کرودل کا درد چھلک جائے گا ورنہ آنکھوں سے
بول کہ لب آزاد ہیں تیرےبول زباں اب تک تیری ہے
کسی کو بھول جانے سےمجھے اب ڈر نہیں لگتا
نور کی زباں بن کرہاتھ بول اٹھتے ہیں صبح کی اذاں بن کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books