aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بلین"
آٹھ ہی بلین عمر زمیں کی ہوگی شایدایسا ہی اندازہ ہے کچھ سائنس کا
کیا خبر اس بار آخر مل ہی جائےبیس بلین سال کی وہ گمشدہ پونجی مجھے
یہ بات سمجھ میں آئی نہیںگر بلی شیر کی خالہ ہے
مرہم مشک لیے، نشتر الماس لیےبین کرتی ہوئی ہنستی ہوئی، گاتی نکلے
جس سے روشن تر ہوئی چشم جہاں بين خليلاور وہ پانی کے چشمے پر مقام کارواں
بلی ماراں کے محلے کی وہ پیچیدہ دلیلوں کی سی گلیاںسامنے ٹال کی نکڑ پہ بٹیروں کے قصیدے
سبکیاں لیتی ہواؤں کے بھی بین سنے ہیں؟چودھویں رات کے برفاب سے اک چاند کو جب
تیز بلیڈگوند کی شیشی
کہیں نغمگی میں وہ بین تھےکہ سماعتوں نے سنے نہیں
اور اپنا اپنا بین ہوئےستاروں کی پکار آسمان سے زیادہ زمین سنتی ہے
بلی ہے سی اے ٹی کیٹچوہا ہے آر اے ٹی ریٹ
پھرتیاں چوہوں کی ہیں بلی کی طراری کے ساتھآپ روکیں خواہ کتنی ہی ستم گاری کے ساتھ
کچھ طبلے کھٹکے تال بجے کچھ ڈھولک اور مردنگ بجیکچھ جھڑپیں بین ربابوں کی کچھ سارنگی اور چنگ بجی
مردہ شاخوں پر بین کروںہر مہجور ستون کو اتنا ٹوٹ کے چوموں
لمحہ لمحہ خول رہا ہےپتہ پتہ بین رہا ہے
جب سے بے نور ہوئی ہیں شمعیںخاک میں ڈھونڈھتا پھرتا ہوں نہ جانے کس جا
بلی تھی اک مامی موسی چپکے چپکے آئیپنجوں پر تھی دیگ کی کھرچن ہونٹوں پر بالائی
گھنٹی باندھ کے چوہے جب بلی سے دوڑ لگاتے تھےپیٹ پہ دونوں ہاتھ بجا کر سب قوالی گاتے تھے
گھنگرو کی پڑی آن کے پھر کان میں جھنکارسارنگی ہوئی بین طنبوروں کی مددگار
کہاں ہے بلی اس کو بلاؤآیا ہے اب ہم کو تاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books